کسی نے کالا جادو کروادیا ہے 😒
میری پوسٹ پے کوئی بھی نہیں آرہا 😢😁😂
مجال ہے کسی نے کہا هو
آپ کی پوسٹیں اچھی لگتی ہیں 😞😞😞😞😞
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے
دیکھتا ہے🤣😂😂😂
#MARAY DOST KI DARD BHARI KAHANI