Damadam.pk
Genius1's posts | Damadam

Genius1's posts:

Funny joke
G  : 😂😂😂 most unlucky man 😂😂😂 - 
According to MOM 😀
G  : According to MOM 😀 - 
Funny joke
G  : Friend VS Girlfriend 😂😂😂 - 
Funny joke
G  : Fougi cutting 😂 - 
Good night
G  : Good night 🌉 - 
Funny joke
G  : Chand sa larka 😂😂😂 - 
it's damn truth 😥
G  : it's damn truth 😥 - 
Genius1
 

ایک نیا سوال .....
جس نے دنیا کی پہلی گھڑی بنائی ہوگی اس نے ٹائم کہاں سے دیکھا ہوگا ...😂🤣🤭🤣😂

Want to be alone 😔
G  : Want to be alone 😔 - 
Social media post
G  : Post by Genius1 🔥 - 
Genius1
 

اس نے کہا :
آنکھیں بند کرکے دیکھو کیا نظر آتا ہے?
میں نے کہا:
" تم " 😍
حالانکہ نظر تو کچھ بھی نہیں آیا تھا لیکن فلموں میں تو ایسا ہی بولتے ہیں نا😐

Social media post
G  : Post by Genius1 🔥 - 
Good night
G  : Good night 🛏🌛 - 
Genius1
 

ٹیچر : تمہارے اندر ٹیلنٹ چھپا ہوا ہے؟ 🤔
می : یس ٹیچر😎😏
ٹیچر : کیا ٹیلنٹ ہے؟
می : ٹیچر چھپا ہوا ہے مجھے خود نہیں پتا۔🤪🥴😂😂

Genius1
 

اُس نے کہا چائے میں چینی کتنی
میں نے کہا ایک گھونٹ پی کےدیجے🤩🤩
🙂

😐
or phr wo krwi ho gai 🙈😂😂😂

Genius1
 

حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
بتاؤ، جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے
ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ
زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کے تڑپاؤ، شکایت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے
مگر اِس دور میں محسن یہ زحمت کون کرتا ہے
#Genius1

Social media post
G  : Post by Genius1 🔥 - 
Genius1
 

محبت کے پہلے ہفتے میں
لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں
جیسے پرائیوٹ ہسپتال والے مــــریض کا😂😜

Genius1
 

Ary Meri shadi karwa do ...
Zalimo....
Mery bachon ki study ka harj ho raha ha......

Funny joke
G  : Most dangerous word 👿👹 😂😂 -