ایک لڑکا اپنی گرل فرینڈ کو فون کرتا ہے ، لیکن لڑکی کا باپ فون اٹھا لیتا ہے
باپ: ہیلو کون بول رہا ہے ؟ 😖
لڑکا: ہیلو سر میں فہد مصطفیٰ بات کر رہا ہوں جیتو پاکستان سے ،🙊🙊
آپ کی بیٹی کی فرینڈ میرے سامنے بیٹھی ہیں اور ایک سوال کے جواب میں ان کی help چاہتی ہیں 😉😉
باپ نے بہت پرجوش ہو کر فون بیٹی کو دے دیا۔😎😍
لڑکا : سوال یہ ہے کہ آج شام کہاں ملیں گے ؟؟
A: پارک B:ڈسکو
C: کلب D:ریسٹورنٹ
لڑکی: option A😝
لڑکا صحیح جواب تالیاں 😜😂
*بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا* 🤭😜☝🏿
*_مجھ سے میرے پوسٹ کی_*😒
*ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی*😂😂😂😂😛😂