Damadam.pk
Genius1's posts | Damadam

Genius1's posts:

G  : Post by Genius1 🔥 - 
Genius1
 

تم کیا ساتھ دے سکتے ہو میری وفا کا.
اے دوست
ہمیں تو وہ لوگ بھی چھوڑ گئے جن کا ہم نے دوسرا نام
"زندگی" رکھا تھا.,,;;:"'!

G  : Sad reality - 
G  : Post by Genius1 ♚ - 
G  : Already divided 😂 - 
Genius1
 

میں کارٹون ہوں😜😜.
پڑھ لیا😱😂🙈🙈
کوئی شک نہیں تم ہو ہی کارٹون😂

G  : Never mind 😂 - 
G  🔥 : Best friends 😂 - 
Genius1
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
.
.
لیکن 😏😕
.
.
.
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂

G  🔥 : A good book can change life - 
Genius1
 

خالی گھر میں بھی داخل ہوتے وقت سلام کرنے کی عادت ہے اور یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ کہیں کوئی وعلیکم السّلام ہی
نہ کہہ دے

Genius1
 

-"مانا کہ تم سے دوریاں کچھ زیادہ ہی بڑھ
گئی ہیں
پر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں.❤❤
#Genius1❤❤

G  : To the best friends 😊 - 
G  : Post by Genius1 ♨ - 
Genius1
 

لڑکیوں سے بحث کرنا اور
۔
۔
۔نانی کو (آئ فون) کے فنگشن سمجھنا ایک برابر ہے 😂😂😝

Genius1
 

یا رب اُٹھا لے 😇
پوسٹ پر کمنٹ ناکرنے والی عوام کو
اور پھینک دے ایسی جگہ جہا
اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂😂😂😂😂

Genius1
 

آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗

G  : Post by Genius1 ♨ - 
G  : Teachers rocks 😂 - 
G  : Post by Genius1 ♨ -