ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ غم کچھ نہیں کہتے🍁
یوں ہے کہ تیرے سامنے ہم کچھ نہیں کہتے
🌚
اپنے لیے پیمانہ بنا رکھا ہے ہم نے
معیار ہے.! معیار سے کم کچھ نہیں کہتے🙃
ﭘﺖ ﺟﮭﮍ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﻀﺎ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﭘﺎﮔﻞ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻭَﻓﺎ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﺧُﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﻼ ﮐﺮ
ﺍَﺏ ﺳﺮ ﮐﻮ ﭼُﮭﭙﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﺿﯿﺎ ﺑﺎﻧﭧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﮐﯿﻮﮞ ﺩِﻥ ﮐﮯ ﺍُﺟﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺩِﯾﺎ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﺷﺎﯾﺪ ﮐﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺍُﺱ ﭘﮧ ﺫﻭﺍﻝ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ
ﺟُﮕﻨُﻮ ﺟﻮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺿﯿﺎ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺟﺎﮦ ﭘﮧ ﻣﻮﺟُﻮﺩ ﺧُﺪﺍ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﺳُﻦ ﮐﮯ ﻭﮦ ﭘﺘَّﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺧُﺪﺍ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﮐِﺲ ﺷﮩﺮِ ﻣُﻨﺎﻓِﻖ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺗُﻢ ﺁ ﮔﮱ ساغر
ﺍِﮎ ﺩُﻭﺟﮯ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺧﻄﺎ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
سگریٹ مل جائیں تو ہم دیوانے لوگ
وبا کو کچھ دیر بھول جاتے ہیں 🔥*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں____🔥💔
Miss u
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
کہتے ہیں عید ہے آج اپنی بھی عید ہوتی
ہم کو اگر میسر جاناں کی دید ہوتی
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
ہم نے تجھے دیکھا نہیں کیا عید منائیں
جس نے تجھے دیکھا ہو اسے عید مبارک
😭😭😭
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں
🥺🥺🥺🥺🥺
اپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہیو
اور کہیو کہ کوئی یاد کیا کرتا ہے
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کا
عید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کا
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھی
اب یہ حالت ہے کہ ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیں
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
دشمنوں سے پیار ہوتا جائے گا
دوستوں کو آزماتے جائیے
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں..
💔*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
جانتی ہوں کہ ؛ تُمہیں ساتھ تو رکھتے ہیں کئی! پُوچھنا یہ تھا کہ ؛ تُمہارا دِھیان بھی رکھتا ہے کوئی!؟ ۔ " 💔🙂
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
-"🥀💯
-" آج پھر تم یاد آ گئے ،
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے "- 🙃💔🔥
_____"🌸*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.😭😭😭😭😭😭😭😭😭
میں نے دیکھا ہے دل کے دُکھنے سے 💔
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے 💀
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
#__یہ مجھ میں کس نے بھر دی خاموشی_______💔
#__میں تو وہ تھی جو بہت شور کیا کرتی تھی_____🥀
*♔꧁koko Rajpoot❤꧂♔*
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain