وہ جانتا ہے تم تکلیف میں ہو. اسے معلوم ہے لوگوں کی باتوں سے تمہیں اذیت ہوتی ہے. تمہاری اَن کہی باتیں تمہاری ادھوری دعائیں وہ سب سن رہا ہے دیکھ رہا ہے. ممکن ہے اب کے رمضان تمہاری ادھوری دعاؤں پر وہ کن کہہ دے. ممکن ہے تمہاری آزمائش کا وقت اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہو بس کامل یقین رکھو. اللّٰه ربّ العزت اس رمضان ہم سب کی دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے۔ ہمارے حق میں بہتری فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲🏼
👉👉Jb tak zinda hu bt kr liya kro 💔💔💔 👉dost 💗💗💗 👉wrna marne k bd mai na bt karna start ki to tm tawiz lyte pharo gy😂😂😂 samjh ayi ab faslaaaa tmhry hath mai hy frirnds 💕💕💕