آج تک دنیا کسی کی ہوئی ہے جو ہماری ہوئے گی ۔ ❤ ’’دلوں سے انسان نکلتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ ان کی تو ضرورت ہی نہیں تھی ۔۔ضرورت تو اللہ تعالی کی ہوتی ہے۔ جو ہے...اور جو ہمیشہ رہے گا۔۔۔💯🥀
• 𝖶𝗁𝖾𝗇 𝖬𝗈𝗎𝗅𝖺𝗇𝖺 𝖳𝖺𝗋𝗂𝗊 𝖩𝖺𝗆𝖾𝖾𝗅 𝗌𝖺𝗂𝖽: 🙂♥️ "- زندگی آسان نہیں ہوتی ، زندگی کو آسان بنانا پڑتا ہے ، کبھی دعا کرکے ، کبھی صبر کرکے ، کبھی معاف کرکے اور کبھی کچھ نظر انداز کرکے! -