*اگر آپ کے پاس کسی کو دینے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے تو اپنے چہرے پر صرف مسکراہٹ سجا لیں.....!*
*یقین کریں کہ آپ کا یہ تحفہ ہر شے سے قیمتی ہوگا.....!*
*مسکرائیں اور دوسروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں....!🌴💞💞🌴*

*ہم میــــں سے ہر ایک کے اندر ... رازوں کا کچھ حصہ ہے ... جو ہم نے چھپایا ہوا ہے ... جو ہمیشہ کیلئے اندر ہی رہ جائے گا ...........!!!*
💞 💞
*💔اک رات ہوئی برسات بہت💔*
*💔میں رویا ساری رات بہت💔*
*💔ہر غم تھا زمانے کا لیکن💔*
*💔میں تنہا تھا اس رات بہت💔*
*💔پھر آنکھ سے اک ساون برسا💔*
*💔جب سحر ہوئی تو خیال آیا💔*
*💔وہ بادل کتنا تنہا تھا💔*
*💔جو برسا ساری رات بہت💔*
**
*💔 آتش بے درد عشق💔*
*🂡͜͡*S,A,🂡্᭄͜͡👑
زندگی کب یہاں صدمات جئے جاتے ہیں
حادثہ ہو نہ ہو خدشات جئے جاتے ہیں
کیا ضرورت ہے ہمیں دوست ,کسی دشمن کی
ہم تو اپنوں کی عنایات جئے جاتے ہیں
*محبتوں کا مان رکھنا سیکھیے ... کیونکہ زندگی بہت چھوٹی سی ہے ... اور کوشش کریں ... کہ کسی کا مان ... اعتبار نہ ٹوٹے ... کیونکہ وقت تو گُزر جاتا ہے ... لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞 💞 💞
Mere bn jao 😃
🍖🍖🍖🍖🍖🍖👈
Aik toffee roz tmhri
😆😆😆😆😆
Mjhi rona aa rha h
😢😢😢😭😭😭😢😢😢
Mjhi maro mjhi maro
😂😂😂😂😝😝😝😝😝😝😝
Kbhi khushi kbhi gum
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Esi lye juda hoe hum
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
اِس نے کہا بھول جاؤ ،
پر یہ نہیں بتایا کہ بھولنا کیا ہے،
اذیت،درد ،تکلیف ، یا
وہ غلطی جو تم سے محبت کی تھی💔🔥
تیرے نام سے محبت کی ہے تیرے احساس سے محبت کی ہے 💞💞
تم میرے پاس نہیں پھر بھی تمہاری یاد سے محبت کی ہے 💞💞
کبھی تم نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے 💞💞
تم سے ملنا تو ایک خواب سا لگتا تھا میں نے تیرے انتظار سے محبت کی ہے۔۔۔۔۔!! 💞💞





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain