کچھ لوگوں کی پوسٹس اتنی اچھی ہوتی ہیں کہ انسان کمنٹ کئے بنا گزر نہیں سکتا
👌✍️۔۔۔
وقت کی چند ساعتیں ساغر
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو
Aarzoo
مجھے معلوم ہے _____میرا مقدر تم نہیں
!!!لیکن ۔
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اک بار مل جاؤ
Aarzoo
سوچوں تو زندگی ہو تم
دیکھوں تو کسی اور کی۔
Aarzoo

مجھ کو تیری نا تجھ کو میری خبر جائے گی
عید اب کے برس بھی دبے پاؤں ہی گزر جائے گی
Aarzoo
دنیا سے کیسا گلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم خود بڑے دھوکے باز ہیں ۔
Aarzoo
مانا کے تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ
Aarzoo
all dmd
تم میرا اعتبار تو کرو
یہ کہہ کر میرا اعتبار توڑا اس نے
Aarzoo

مسجد تو بنا دی پل بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں سے نمازی بن نا سکا
Aarzoo
مت سوچیں کہ ہم نیک ہیں ۔❤️
ہم بس اللّٰہ رب العزت کے پردے میں ہیں ۔❤️
Aarzoo
نماز پڑھنے سے سکون نہیں ملتا تو
نماز کو سکون سے پڑھیں۔
jumma mubarak all dmd.
Aarzoo
بیبیاں زندگی کی حقیقت نا پوچھئے فراز
کچھ پر خلوص لوگ تھے برباد کر گئے۔
Aarzoo
دوریاں ایسی بھی ہوں گی کبھی سوچا نا تھا
پاس بیٹھا تھا میرے مگر وہ میرا نا تھا
Aarzoo
دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں
جو وہ پڑھ کر روئے بھی نا
اور رات بھر سوئے بھی نا
Aarzoo
اب میں کیا لکھوں
کچھ لوگ بلکل بھی نہیں بدلتے
صرف دکھاوے کا ڈرامہ کرتے ہیں ۔
Aarzoo
منزل کی جستجو میں کیوں بھٹکتا ہے راہی
اتنا عظیم ہوجا کہ منزل تجھے پکارے۔
GhuleAarzoo.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain