حضرت سیدنا حافظ جلال الدین سیوطی شافعی رحمة الله عليه نے فرمایا:۔
اس درودِ پاك کا ایک مرتبہ پڑھنا۔گیارہ ہزار مرتبہ درود شریف پڑھنے کے برابر ہے۔📿
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی سَیِْدِنَا مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اَلِه صَلٰوةً اَنْتَ لَھَا اَھْلُُ وَّ ھُوَ لَھَا اَھلُُ.
اہل فقر درود پاک پڑھتے ہوئے سر سیدھا نہیں رکھتے جھکا لیتے ہیں، یہ ادب کا تقاضہ ہے کہ درود پاک پڑھتے ہوئے آپﷺ کی عظمت اور بزرگی کے سامنے سر جھکا لیا جائے۔
°صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ°
`درود شریف کیا ہے؟`
*گُناہوں کی معافی، درجات کی بلندی اور رحم کی ایسی اپیل جو کبھی مسترد نہیں ہوتی*۔
زبان سے دِل،
 دِل سے روح،
 روح سے سانس،
 سانس سے زِندگی درودشریف بنا لیں،
 ہمارا کوئی بھی لمحہ درودشریف کے بغیر نہ گُزرے۔
ایک بار محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے
صلی اللّٰہ علیہ وَاٰلِہٖ وسلم
        🌹ﷺﷺﷺ🌹
آپ نے جو گناہ چھوڑ دیا وہ گناہ بار بار آپکے سامنے آئے گا۔
مان لیں جیسے وہ گناہ آپکے ساتھ بیٹھا دیا گیا ہو۔
اور حکم ہو گا کہ
 `اس سے پرے رہنا`
یہ ہو گی آپکی آزمائش۔۔۔
کہ کیا آپ دل سے توبہ کر چکے ہیں؟؟؟؟
مضبوط ہو چکے ہیں؟؟؟
نیت میں پختگی آ چکی ہے؟؟؟؟
یہ آپکا امتخان ہوگا۔
اللہ تبارک تعالٰی سے دعا ہے۔ہمیں نیکی کی راہ پر استقامت عطا کریں۔
ہمیشہ دعا کیا کریں کہ۔
اے دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دل کو اپنی دین پر ثابت قدم رکھ۔
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		