دل کے لٹ جانے کا اظہار ضروری تو نہیں
یہ تلاش سر بازار ضروری تو نہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
مجھے عشق تھا تیری روح سے اور اب بھی ہے
جسم سے ہو کوئی سروکار ضروری تو نہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں تو میری فطرت ہے
تو کبھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
ارے ستمگر زرا جھانک میری آنکھوں میں
زباں سے ہو پیار کا اظہار ضروری تو نہیں
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
زہ غنی شم لیونے پہ دھغہ وخت کی
چی اشنا کلہ اشنا سترگی نااشنا کی
سترگی چی پہ سترگو کی دا سترگو سرا سترگی شی
سترگی بہ بیا سترگو نہ دا سترگو گیلہ سہ وکڑی
👀👀👀👀
pa khpal auqaat k osegai ..
be auqaata khalqo😡😠👹