Damadam.pk
Good+boy's posts | Damadam

Good+boy's posts:

Good+boy
 

I'm confused that
this emoji👉🤓🤓
Doesn't have a nose yet it is wearing glasses?
How?🤔

Good+boy
 

*اہل ایمان کبھی کسی اور کو دکھانے کے لئے نیک عمل نہیں کرتے ان کا مقصد صرف اللّه کی رضا ہوتا ہے ✨♥️*
*قُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۞*
*کہہ دو میری نماز اور میری قربانی، میری زندگی اور میری موت اللہ رب العالمین کے لیے ہے*
*📗 سورۃ الأنعام آیت نمبر 162

Good+boy
 

اگر قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا تو
اللہ انسان کو دعا مانگنا کبھی نہیں سکھاتا