اَلسَّلامُ عَلَيْكُم 😇صبح بخیر اپنا فائدہ سوچے بنا ✔️ 👍سب کے ساتھ اچھائی کرو کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں 😇 ✅خوشبو ضرور رہ جاتی ہے 🥀
😇✅ وہ دونوں انٹرنیٹ پر ایک دوسرے کو اپنی 🤔تصویریں بھیجا کرتے تھے دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کیا 😍اور پھر شادی کر لی!!۔۔۔ شادی والے دن پہلی مرتبہ انہوں نے ایک دوسرے کو دیکھا✅ اور پھر بہت دیر تک ایک دوسرے کے "کمیرے " 😳😳کی تعریفیں کرتے رہے!!۔۔۔۔ 😂😂😂😂✅
Assalam-o-Alaikum Subah Bakhair 🌞 "LIFE IS LIKE A NOTEBOOK"📖 Two pages are already written by god. 📝📝 First page is Birth. ✔️ Last page is Death. ✔️ Center pages are Empty. So, fill them with SMILE 😇 & LOVE.❤️