وقت جب فیصلہ کرتا ہے
تب گواہوں کی
ضرورت نہیں پڑتی👍🏻💯🔥
ہمارا تو رتبہ ہی الگ ہے جناب
ہم تعریف کے نہیں
مثال کے قابل ہیں
کیوں بات مانیں اس زمانے کی ہم
_زندگی ہماری ہے تو انداز بھی ہمارا ہوگا
اپنا معیار بلند کیجئے
ہم اچھے لگیں گے آپ کو
برے وقت سے اکثر ہار جاتی ہوں
پر شکر ہے برے لوگوں
💯 سے کبھی نہیں ہاری 🔥
ہمارہ تو رتبہ ہی الگ ہے
ہمیں دنیا نہیں تاریخ یاد رکھے گی
زمانہ خلاف ہو جائے کوئی پرواہ نہیں
ہم آج بھی زندگی
🔥🔥اپنے انداز میں جیتے ہیں
Duniya mai phir milen gen agr aankhen khulin tu
�� =��dost�� =��
Ye pal agr aakhri hai tu Alvida hamesha k liye�!!
Good Bye
پیٹھ پیچھے کون کیا بھونکتا ہے فرق
نہیں پڑتا
سامنے کسی کی زبان نہیں کھلتی بس
یہی کافی ہے
زمانے سے لگائی امیدیں چھوڑ دی ہم نے
تنہا آے تھے تنہا جاے گے پھر امیدیں کیسی![.e1](/static/emoticons/wink.png)
چلو پھر مسکرایا جائے
بن ماچس لوگوں
کو جلایا جائے
🔥....
....🔥
ہم اپنے مزاج سے چلتے ہیں صاحب
ہم پر حکم چلانے کی
![.e1](/static/emoticons/wink.png)
گستاخی مت کرنا
سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس
کچھ تالاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے
ہیں
![Social media post](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/social-media-post-cad21974-7c69-4320-96f9-f69fa9366d0a.jpg)
![Social media post](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/social-media-post-b574c9b4-0363-4cfc-9682-25f1a9486986.jpg)
![Funny joke](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/funny-joke-4a9151bc-275d-44bd-936b-3e1c023aa041.jpg)