آرام کر کر کے تھک گئ ہوں
اب سوچ رہی ہوں
تھوڑی دیر آرام کرلوں پھر اٹھ کر آرام
سے آرام کروں گی




تجھ پر مولی گاجر کا نور برسے
تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے
خدا کرے تیری زندگی میں آۓ اتنے کدو
کہ تو ٹنڈے کھانے کو ترسے





کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ
جہاز کی لائٹ تھی..




دو پاگل پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پاگل: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پاگل: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا .ہوا ہے۔



آنسوں تجھے نکلے آنکھ میری ہو دل تیرا دھڑکے دھڑکن میری ہو خدا کرے
ہماری دوستی اتنی گہری ہو کہ سڑک پر پیٹائی تیری ہو اور غلطی میری ہو
...
....
ہم تجھے یاد کرتے ھیں
تیرے اخلاق کی وجہ سے
.!.... !...اے دوست
ورنہ تیرے کونسے پکوڑے اور سموسے
مشھور ہیں
یاد میں تیری یاد تھی، کیا یاد تھا کچھ یاد نہیں🔥🔥😍 تیری یاد میں سب کچھ بھول گۓ، کیا بھول گۓ کچھ یاد 
نہیں❤👆





