Damadam.pk
Goodluck's posts | Damadam

Goodluck's posts:

Goodluck
 

-" مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں
بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ 🖤🔥
💯✌

Goodluck
 

.o1ادب کیجئے ہماری خاموشی کا.a1
.e1.g5سب کی اوقات چھپائے پھرتے ہیں
🔥🔥___Kumari___🔥🔥

Goodluck
 

ہم مطلبی نہیں کہ چاہنے والوں کو دھوکا دیں بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں.e1.g5

Goodluck
 

اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھیے..
🔥.m1🔥
پرلے درجے کی بدتمیز ہوں میں"😏
.e1.g5

Goodluck
 

🍁گھڑی #وقت بتاتی ہے⌚
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات✔️
.e1.l5

Goodluck
 

کن لفظوں میں بیاں کروں اپنے درد کو
( اے زندگی) ....سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوںُی نہیں....
🔥🔥🔥___Kumari___🔥🔥🔥

Goodluck
 

دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں.a1

Goodluck
 

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب.........❣💦 کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے........💦❣

Goodluck
 

یہ لوگ جب ہمیں کھوئیں گے،
یقین مانو بہت روئے گے🔥
.a1.a1

Goodluck
 

#جتنا_بدل_سکتے_تھے_بدل__لیا_خود__کو.p5
#اب_جسکو_شکایت_ہے_اپنا_راستہ_بدل_لے

Goodluck
 

مشہور ہونے کا شوق نہیں☠️”
بس چند لوگوں کا غرور توڑنا ہے🔥

Goodluck
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌
.....Kumari......

Goodluck
 

آپ کو یقین نہیں ہوگا پھر بھی میں بتارہی ہوں.a1.c1.a5
.
.
بچپن میں،میں بہت چھوٹی تھی.a5.a5.b1.d1

Goodluck
 

اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣ ⚘مدھوش ھوکر⚘
یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں⚘بھول جاتے ھیں
Sab Kminnnnny.h1.a5

Goodluck
 

ایلفی لے آی ہوں
.
.
.
لے آؤ سارے اپنے ٹوٹے دل
.
.
آج سارے جوڑ دینے
.
..b1.d1.c5

Goodluck
 

کیا آپ بھی آنکھیں
بند کرکے
سوتے ہیں
.i1.c1.a5

Goodluck
 

سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔.d1.b1
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟.i1.i1
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے .a5.c1.d1

Goodluck
 

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو .i1.c1
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاے گی .c1.d1
تسی موجاں مارو⁦ .a1

Goodluck
 

بابا جی کہتے ہیں
الو ایک ایسا لفظ ہے
جسے بولنے پر منہ بھی الو جیسا ہو جاتا .d1ہے

Goodluck
 

لوگوں کی قسمت سوتی ہے
ادھر میرا ہر آدھے گھنٹے بعد پاؤں سو جاتا ہے.j1