Damadam.pk
Goodluck's posts | Damadam

Goodluck's posts:

Goodluck
 

اس ٹھنڈ میں اگر لڑکے چاند کے بجائے
برتن دھونے کا وعدہ کریں تو لڑکیاں زیادہ امپرس ہوں.d1.b1.d1

Goodluck
 

پلیز فالو کا نہ کہا کرو جس جس سے میری بات چیت ہے اس کو میں فالو بھی کرتی ہوں لائک اور کمنٹ بھی 😎

Goodluck
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں🤔😭😂

Goodluck
 

مجھ معصوم کو صبح صبح یہ کہہ کر اٹھایا
جاتا ہے کہ۔.......j5
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹائم دیکھو کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔.j5
حالانکہ گھر والے سارے پڑھے لکھے ہیں
خود بھی ٹائم دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔.d1

Goodluck
 

زیادہ موبائل استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے۔
اسلیے میں ایک ہی موبائل استعمال کرتی ہوں۔.d1

Goodluck
 

لڑکے والے :
ہمیں آپ کا بیٹی پسند نہیں ہے😜
گھر والے میری طرف دیکھتے ہوے پسند تو ہمیں بھی نہیں ہے😭
تو کیا گھر سے نکال دیں .d1

Goodluck
 

ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺍﻡ ﻧﮯ ﭼﻠﻐﻮﺯﮮ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﮑﻮﻣﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺗﻮ ﭨﻤﺎﭨﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﮯ .d1

Goodluck
 

اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو .l5
اچھا وہ نہیں .a1
بلکہ اچھے ہم ہیں.a1
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو .l5
وہی برا ہے.a5
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا.d1

Goodluck
 

وہ پوچھنا یہ تھا ک😶ہ...اگر کسی کی دل😍میں 😜😉اترنا ہو تو 😃سیڑھی لگا کر اتروں🙈یا کود جاؤں.d1

Goodluck
 

پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا.i1.j5
تینو کج وی نئ ایوے ڈرامے نہ کر .b1.c5

Goodluck
 

ایک پٹھان کو موبائل پر کوئی تنگ کرتا تھا پٹھان نے نئی سم خرید کر اس کے نمبر پہ میسج کیا "میں نے وہ نمبر بند کر دیا ہے اب تمھارا باپ بھی مجھےتنگ نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔".d1.d1.d1

Goodluck
 

کسی کے گھر مہمان جاٶ .a1
اور سب آپ کے پاس بیٹھے ہوں .a1
تو گھبراہٹ ہوتی ہے .j5
کہ سب ادھر بیٹھے ہیں تو کھانے پینے کا بندوبست کون کررہا ہے.l5
.d1.b1.d3

Goodluck
 

اتنی سردی ہے😳کہ
رضائی سے منہ🌝باہر نکلو تو😌
منہ بھی کہتا ہے😒😒
مجھے کیو نکالا.c1.d1

Goodluck
 

بھائی کہتا ہے مجھے مچھلی🐠🐠 میں سے کانٹے نکال کے دو .a1
میں نے کانٹے نکال کے اسے دیے اور مچھلی 🐠🐠خود کھا لی.l5.c5
کتنی اچھی بہن ہوں میں.n5

Goodluck
 

ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جاۓ..🙁🙁🙁
بزرگ نے غور سے سنا
پھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی😥
اس میں دو تیلیاں اٹھائیں😥
ایک واپس رکھ دی😥
اس کو توڑ کر دو حصے کیے😥
اگلاحصہ پھینک دیا😥
پچھلا حصہ کان میں پھیرتے ہوے بولے😥
"پتر مینوں نئ پتہ .d1.b1.d1

Goodluck
 

لائف بوائے اور ڈیٹول صابن سے کبھی مت نہانا 😳😳
سُنا ہے اس سے جراثیم مر جاتے ہیں😮😱😱
اور میں آپ سب کو کھونا نہیں چاہتی.d1

Goodluck
 

گرین گرین باغ میں ہرےہرے طوطے...a5
ہم تو نہا لیتے ہیں تم تو منہ بھی نہیں دھوتے.d1

Goodluck
 

رات کو 3 بجے برف میں پانی ڈال کر نہاٸیں .c1
تو رنگ دودھ جیسا گورا ہو جا ۓ گا .a5
اور پھر لوگ کہیں گے
کیا نورانی چہرہ پایا ہیں مرحوم نے.a5

Goodluck
 

سردیوں میں دکان پہ جا کے آئسكريم
مانگ لو....!!!
تو پاس کھڑے لوگ ایسے گھورتے ہیں
جیسے خودكشى کیلئے زہر مانگ لیا
ہو.......d1.b1.d1

Goodluck
 

.a1..Aslam O Alikum...a1
Good morning all friends
Happy New Year🎆2⃣0⃣2⃣0⃣🎆
My first new year post..
May Allah Bless you all...a1