Damadam.pk
Goodluck's posts | Damadam

Goodluck's posts:

Goodluck
 

منزلیں انہیں کو ملتی ہیں جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پنکھوں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے 🔥اڑان ہوتی ہے🔥

Goodluck
 

ہم اپنے انداز سے چلتے ہیں
۔۔صاحب ۔۔
حکم چلانے کی گستاخی ہم پر نہ کرنا۔۔
🔥___Kumari___🔥

Goodluck
 

ادب کیجیے ہماری ہنسی کا
آپ کی منافقت کو چھپائے پھرتے ہیں
🔥____Kumari____🔥

Goodluck
 

چلو آج پھر مسکرایا جائے ۔
بنا ماچس کے
🔥🔥 لوگوں کو جلایا جائے۔

Goodluck
 

حقیقتوں سے واقف ہوں
میں سب کی
جھوٹ سننے کیلئے
خاموش رہتی ہوں 🔥💔

Goodluck
 

سدھر بھی جاوں
.b1 گی
پہلے اچھی طرح
.d1 .b2 بگڑ تو لوں

Goodluck
 

شرارتی سی لڑکی ہوں
دل نہیں دماغ خراب
.a5.c1 کرتی ہوں

Goodluck
 

"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"
Kmiiiiinnnny.a5

Goodluck
 

جس کی کوئی نھیں سنتا 🤣😒
وہ مجھے سناۓ 😍
کیونکہ میری بھی کوئی نھیں سنتا 🤣
.j1.a5.c1.b1

Goodluck
 

مجھے کسی اور کے جيسا بننے کی ضرورت ہی نہيں ميرے کردار کی الگ ہی پہچان ہے
🔫___Kumari___🔫

Goodluck
 

محبت ہو جائے یا مچھر کاٹ جائے
انجام ایک ہی ہوتا ہے
رات کو نیند نہیں آتی
.d1.b1کمینوں کو

Goodluck
 

مجھے پہلے اپنے پڑوسی بہت پسند تھے
لیکن اب انہوں نے
وائی فائی پر پاسورڈ لگا دیا ہے
.j1.c1.a5.b1

Goodluck
 

آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے
شادی میں دلہن لہنگا پکڑ کر چلتی ہے
.g5.a5.c1.d1.b1

Goodluck
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت
.a5.c1پر جاکر سوچتی ہوں

Goodluck
 

رات🎇 کو دھوپ میں بیٹھ کر پکوڑے کھانے
اور
ریڈیو📟📻 پر فلم دیکھنے کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے.c1.b1.c5.c5.b1

Goodluck
 

مجھے زندگی میں قدم قدم پہ تیری رضا کی تلاش ہے
تیرے عشق میں اے میرے خدا مجھے انتہا کی تلاش ہے
میں گناہوں میں ہوں گھرا ہوا ، میں زمین پہ ہوں گرا ہوا
جو مجھے گناہوں سے نجات دے ، مجھے اس دعا کی تلاش ہے
میں نے جو کیا برا کیا ، میں نے خود کو خود ہے تباہ کیا
جو تجھے پسند ہو میرے رب مجھے اس ادا کی تلاش ہے
تیرے در پہ ہی میرا سر جھکے مجھے اور نہیں کچھ چاہیے
مجھے سب سے کر دے بے نیاز ، مجھے اس انا کی تلاش ہے

Goodluck
 

twinkle twinkle lazy star. kitna soye ga uth ja yar, up above the world so high, sun has risen in the sky, uth ke jaldi pee le chaaye, then sms me and say hi.....a5 :) GOOD MORNING

Good morning
G  : .g3Good Morning.g3 - 
Goodluck
 

Kisi Ki Chahat Mein Itne Paagal Na Ho,
Ho Sakta Hai Wo Aapki Manzil Na Ho,
Uski Muskurahat Ko Mohabbat Na Samajhna,
Kahin Ye Muskurana Uski Aadat Na Ho

Goodluck
 

Zindagi Kisi Ka Intazar Nahi Karti,
Tanhai Kabhi Bewafai Nahi Karti..
Aapse Dur Hone Ka Gum Hai Warana,
Parachai Kabhi Jisam Pe Vaar Nahi Karti…