درد میں ھر کوئ مسکر نھیں سکتا
اپنے دل کی بات سب کو بتا نھیں سکتا
روشنی والے کیا جانیں دوست
چراغ جل تو سکتا ھے مگر اپنی تکلیف
بتا نھیں سکتا
ضرورت سے زیادہ وقت اور عزت دینے سے
لوگ بدل جاتے ھیں

دمادم والوں مجھ میں اور آپ میں کوئ فرق نھیں
آپ اگنور کرنا نھیں چھوڑتے اور ہم پوسٹ کرنا
آنکھیں پڑھنا سیکھوں سنا ھے
چہرے پہ کتابوں سے ذیادہ لکھا ہوتا
یہاں دل نھیں جذبات بدل جاتے ھیں
ملنے والوں کے انداز بدل جاتے ھیں
وہ جو دیتاتھا ھر بات پہ حوالہ میرا
میرے ذکر پر اب وہ بات بدل جاتے ھیں
راز دل نہ کسی سے کہنا دوست
یہاں تو سارے ہمراز بدل جاتے ھیں
کسی کے دور جانے سے کو ئ مر تو نھیں جاتا
ہاں مگر جینے کے انداذ بدل جاتے
مکمل دو ھی دانوں پر یہ تسبیح محبت ھے
جو آۓ تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ھے
مقرر وقت ھوتا ھے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جاۓ قضا بھی چھوٹ جتی ھے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپوں
اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتیھے
محبت دل کا سجدہ ھے جو ھے توحید پر قائم
نظر کےشرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ھے
سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے
خالی سجدوں سے تو دنیا ھی بسا کرتی ھے







