Damadam.pk
Gori_Jatti's posts | Damadam

Gori_Jatti's posts:

میں نےخداکےسمت جو بھیج ھے خالی خط💔🥀 
کچھ بھی نہیں بتایا کہ سب جانتا ھے وہ!!💔😔
G  : میں نےخداکےسمت جو بھیج ھے خالی خط💔🥀 کچھ بھی نہیں بتایا کہ سب جانتا ھے - 
Gori_Jatti
 

تیری آواز دلائے گی_____ سماعت کا یقیں
تیری صورت مجھے اندھانہیں ہونے دےگی.🥰🥰

Gori_Jatti
 

میری دعاؤں میں تیرا وجود رہتا ہے
اب اس سے بڑھ کے میرا اعتراف کیا ہوگا💝

Gori_Jatti
 

کچھ لڑکے اتنے شدید سنگل ہوتے ہیں💃🙆♀️🙅♀️😹
کاغذ پر لڑکیاں بنا کر ان پر لائن مارتے رہتے ہیں۔۔😂😸🤭

Gori_Jatti
 

اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔

وقت حاضر میں ایک روٹی چاہیئے صاحب 
جنت الفردوس کے سارے محل تمہارے 💔
G  : وقت حاضر میں ایک روٹی چاہیئے صاحب جنت الفردوس کے سارے محل تمہارے 💔 - 
Gori_Jatti
 

اے میرے اللہ میرے ایمان کو اتن مضبوط کر دے کہ شیطان یہ کہنے پہ مجبور ہو جائے کہ پوری کوشش کی لیکن اس بندے کے ایمان کو نہی ہلا سکا،
اے پروردگار جن معاملات میں میرا اختیار نہی جہاں میں بے بس ہوں وہاں میری راہنمائی فرما میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑ،
اے میرے پرودگار تو میری امید نہی میرا یقین ہے،
ہم سب کی جائز خواہشات حاجات پوری فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
Good morning

Gori_Jatti
 

°__یہ سچ ہے کہ لڑکیاں
خوشبو، ساون، بارشوں
کو سوچتی ہیں لیکن
ان کی برداشت کڑی دھوپ کو
بھی مات دے جاتی ہے__°🔥

Gori_Jatti
 

"~اگر تم سے نہ ملتے تو شاید راز
ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے..❤️🥀