تم مگر نہیں مانیں تم نے ضد نہیں چھوڑی تم کبھی تو سمجھو گی زخم نارسائی کے عمر بھر نہیں سِلتے ایک بار مُرجھا کر پھول پھر نہیں کِھلتے جانِ جاں ، محبت میں دل اگر بچھڑ جائیں پھر کبھی نہیں ملتے…….!!
محبت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی کی جاتی ہے۔ محبت تو رُوح سے کی جاتی ہے۔ دل سے کی جاتی ہے۔ انسان سے کی جاتی ہے۔ اس کی خوبیوں سے کی جاتی ہے۔ محبت انسان کی غیر مرئی خصوصیات سے کی جاتی ہے۔ محبت ظاہری چیزوں سے نہیں کی جاتی ہے، کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں، یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت ساتھ چھوڑ جاتی ہیں۔
میں مولانا فضل الرحمان کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان کی معاشی تباہی نہ ہی اتفاقی ہے اور نہ ہی صرف غلط معاشی حکمت عملی کی پیداوار ۔۔ یہ تباہی ایک جامع منصوبہ کے تحت کی گئی ہے۔
رہنا تھا اس کے ساتھ بہت دیر تک مگر ان روز و شب میں مجھ کو یہ فرصت نہیں ملی کچھ دن کے بعد اس سے جدا ہو گئے منیرؔ اس بے وفا سے اپنی طبیعت نہیں ملی منیر نیازی
بلوچ سے لے کر کھسرے تک ہر صوبے اور طبقے کا احساس محرومی ختم ہو سکتا ہے، مگر اس عورت کا نہیں جو 24 ہزار کی عینک، 47 ہزار کے سوٹ اور 29 ہزار کی سینڈل سے سج کر گھر سے حقوق کی تلاش میں نکلتی ہے 🥸