”حیران کن خوشخبری “ 1 سال پہلے ہر پاکستانی ایک لاکھ پچیس ہزار کا مقروض تھا اب ہر پاکستانی پچانوے ہزار روپے کا مقروض ہے۔۔ آخر یہ کرشمہ کیسے رونما ہوا؟؟ تو پڑھیے 1 سال پہلے ملک کی آبادی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 کروڑ تھی۔ اب مردم شماری کے بعد 24 کروڑ ہوچکی ہے۔ آبادی کا بڑھنا، مطلب قرضداروں کی تعداد کا بڑھنا ہے۔ زیادہ قرضداروں پر تقسیم ہونے کے بعد قرضہ کم ہو جایا کرتا ہے۔ اگر پاکستان کی آبادی دو ارب تک پہنچ جائے تو ہر شخص پر قرضہ صرف پچاس روپے رہ جائے گا۔ لہٰذا ہمت کیجئیے ، آبادی بڑھائیے اپنے لئے اور قوم کے لئے ۔۔۔ 😆😂😂💞😌