Damadam.pk
Gp9's posts | Damadam

Gp9's posts:

Gp9
 

دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے..😶😶

Gp9
 

یہ جھوٹ موٹ کا ہنسنا بھی کیا ازیت ہے۔۔
کہ تھک گئے ہیں مرے خدوخال چہرے کے
🍂🍁👉😶

Gp9
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

Gp9
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

Gp9
 

ھم بنائیں گے یہاں ساغرؔ ، نئی تصویرِ شوق
ھم تخیل کے مجدد ، ھم تصّور کے اِمام
” ساغر صدیقی“

Gp9
 

*آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے..!*

Gp9
 

#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتی ہوں❤💕

Gp9
 

میرے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی🥀
🌸🖤

Gp9
 

حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے_____
وہ جو مخلص ھوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے_____
_______🌺🌺🌺

Gp9
 

جو چلے گئے ان سے کیا #واسطہ ❤
جو پاس ہیں وہیں #خاص ہے....♥🖤

Gp9
 

جھوٹا ، مکار اور دھوکے باز ہوں میں
تیری تو اُٹھ بیٹھ ہے فرشتوں میں 🔥🖤
_____

Gp9
 

بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو دوست۔
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں ۔

Gp9
 


اطاعت کا تو مزہ ہی تب ہے،
جب ہم آزمایئش کی تڑپ میں بھی ہوں،
آنکھیں اشکبار بھی ہوں،
اور ہم جھکے سر سے یہ کہتے جایئں،
اے میرے رب! ہر لمحہ “شکر “ تیرے لئے!!
—————————-
الحمدلله وشكرالله علی کل حال یارب العالمین
ان شاء الله

Gp9
 

*💫ہونگی تمہارے پاس زمانے بھر کی ڈگریاں*
*گھر پر رکھا قرآن نہ پڑھ پاؤ تو ان پڑھ ہو تم*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Gp9
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.🙂
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا ؟💯💔🔥👌

Gp9
 

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے مرشد
ہر کسی سے________ نہیں کی جاتیں!

Gp9
 

زمانہ لاکھ بدلا پر زمانے کی روایت ہے
انہی رستوں پہ خوش رہنا جنہیں ہم سے عداوت ہے
مجھے اُس کی ، اُسے اُس کی، اُسے اُس کی ضرورت ہے
سوائے اِس مصیبت کے یہ دنیا خوبصورت ہے
کسی کی گھات میں تو ہے تو تیرے جال میں کوئی
یہاں ہر زندگی تا زندگی زیرِ حراست ہے
غمِ ہستی غمِ بستی، غمِ دوراں، غمِ ہجراں
محبت میں سبھی کچھ بھول جانے کی سہولت ہے
جو سر آنکھوں پہ ہے تو آج تو کل فالتو ہو گا
کہ قربت حد سے بڑھنا بھی تباہی ہے، اذیت ہے
کسی کی چپ کا مطلب یہ نہیں شکوہ نہیں اس کو
یہ تو اعلان ہے اس کا شکایت ہی شکایت ہے
مُکر جانا ، بدل جانا ، جفا کرنا ، بچھڑ جانا
کچھ ایسے حادثوں کا نام ہی ابرک محبت ہے

Gp9
 

کوشش آخری سانـس تک کرنی چاہیے..
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں🙂 💯
- 👑

Gp9
 

آپکی نظر میں زِندگی کیا ہے۔۔؟؟؟
اپنی قیمتی رائے دیجیۓ۔۔۔۔۔

Gp9
 

پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌