Damadam.pk
Greatheart's posts | Damadam

Greatheart's posts:

Right na
G  : Right na - 
Greatheart
 

Kio friend bany gi yaha pa?

Funny joke
G  : Hahahahahaha - 
وہ دن گئے غالب اب یہ حماقت کون کرتا ہے
کیا کہتے ہیں اس کو ہاں محبت، محبت کون کرتا ہے
G  : وہ دن گئے غالب اب یہ حماقت کون کرتا ہے کیا کہتے ہیں اس کو ہاں محبت، محبت - 
Greatheart
 

باباجی کہتے ہیں کہ نظر ہمیشہ نیچی کر کے چلا کرو😇😇
اس سے زمین پر پڑے پیسے نظر آجاتے ہیں🤣🤣🤣

Greatheart
 

"Na kar byaan un se haal e dil WASI"
"magror sa shaks hai kahin sath na chor de"...

خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو  پتھر  ہو  گیا  دو  چار  دن ہنس  بول  کر

محسن نقوی
G  : خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر وہ تو پتھر ہو گیا دو چار دن - 
Kasa lag raha ho
G  : Kasa lag raha ho - 
Ya Allah madad
G  : Ya Allah madad - 
Greatheart
 

خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو پتھر ہو گیا دو چار دن ہنس بول کر
محسن نقوی

Greatheart
 

یار کچھ تو خدا کا خوف کرو
کتنی پیاری ہو، جان لینی ہے ؟
حکم کیجے، تو ایسے کہتی ہو
جیسے ہر بات مان لینی ہے

Greatheart
 

AJ BIRTHDAY HAI MAYRI KISI ZALIM ZALIMA NY WISH NHI KIA 😅😅😅😢happy birthday to me 😏💔

Greatheart
 

Slm All friend

Greatheart
 

آئینہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے
ہر شخص کو کہہ رہا ہے تم بے مثال ہو ۔۔۔!!!

Greatheart
 

راز افشاں نہ کرو تو اک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تیرے بغیرمرجائیں گے.

Greatheart
 

Mara mujy ma kuch nahi sub tera?

Greatheart
 

Gilgit Baltistan ka hai kio?

Greatheart
 

Kio GilGil Baltistan ka hai?

Greatheart
 

سفید پاؤں میں ہوگا قیام جانتا ہے
ہر ایک پھول ہی اپنا مقام جانتا ہے
ہمارے پاس بہت بھیڑ لگنے والی ہے
تو اور کون محبت کا کام جانتا ہے
میں جانتا ہوں بہت خوب آپ ہیں مجنوں
مجھے بھی عشق علیہ السلام جانتا ہے
کہاں کا ضبط میاں اور کون سی تہذیب
ندیدہ شخص بدن کو بھی آم جانتا ہے
میں عشق ہوں سبھی تاراج کر کے گزروں گا
وہ حسن ہے وہ سبھی اہتمام جانتا ہے
احمد عطاءاللہ

Greatheart
 

-ہم نے مانا کہ مقبول دعائيں ہوں گی___
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں میں اثر ہونے تک__❤🔥💕