Damadam.pk
GreenLake's posts | Damadam

GreenLake's posts:

Islamic Quotes image
G  : سورۃ توبہ۔ آیت نمبر 129 - 
Islamic Quotes image
G  : سُورۃ زُمر - 
Islamic Quotes image
G  : سورۃ یونس - 
۔۔۔۔ سورت عصر ۔۔۔۔
G  : ۔۔۔۔ سورت عصر ۔۔۔۔ - 
Islamic Quotes image
G  : سورت نمبر 26 (آیات 221 تا 226) - 
GreenLake
 
Social media post
G  : 🤍_🤍_♥️_🤍_🤍 - 
🤍🤍🤍🤍🤍🤍
G  : 🤍🤍🤍🤍🤍🤍 - 
GreenLake
 

from glory to grief.

🤍🤍🤍 روح🤍🤍🤍
G  : 🤍🤍🤍 روح🤍🤍🤍 - 
مسند احمد 3030
G  : مسند احمد 3030 - 
GreenLake
 
GreenLake
 
قرآن مجید
G  : قرآن مجید - 
قرآن مجید
G  : قرآن مجید - 
عہد پورے کیا کرو لوگوں۔ قرآن میں اللہ کا یہ حکم ہے۔
G  : عہد پورے کیا کرو لوگوں۔ قرآن میں اللہ کا یہ حکم ہے۔ - 
GreenLake
 

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا
۔
یقیناً ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں ، اے اللہ ! مجھے میری مصیبت پر اجر دے اور مجھے ( اس کا ) اس سے بہتر بدل عطا فرما۔
۔
Muslim 2126

GreenLake
 

Surat No 27
سورة النمل
Ayat No 40
جس شخص کے پاس کتاب کا ایک علم تھا وہ بولا ” میں آپ کی پلک جھپکنے سے پہلے اسے لائے دیتا ہوں ۔ جونہی کہ سلیمان ( علیہ السلام ) نے وہ تخت اپنے پاس رکھا ہوا دیکھا ، وہ پکار اٹھا ” یہ میرے رب کا فضل ہے تاکہ وہ مجھے آزمائے کہ میں شکر کرتا ہوں یا کافر نعمت بن جاتا ہوں ۔ اور جو کوئی شکر کرتا ہے اس کا شکر اس کے اپنے ہی لیے مفید ہے ، ورنہ کوئی ناشکری کرے تو میرا رب بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ بزرگ ہے ۔

GreenLake
 

Surat No 27 :
سورة النمل -
Ayat No 39
قَالَ عِفۡرِیۡتٌ مِّنَ الۡجِنِّ اَنَا اٰتِیۡکَ بِہٖ قَبۡلَ اَنۡ تَقُوۡمَ مِنۡ مَّقَامِکَ ۚ وَ اِنِّیۡ عَلَیۡہِ لَقَوِیٌّ اَمِیۡنٌ ﴿۳۹﴾
جنوں میں سے ایک قوی ہیکل نے عرض کیا میں اسے حاضر کر دوں گا قبل اس کے کہ آپ اپنی جگہ سے اٹھیں میں اس کی طاقت رکھتا ہوں اور امانتدار ہوں ۔

GreenLake
 

Surat No 27 : سورة النمل - Ayat No 38
قَالَ یٰۤاَیُّہَا الۡمَلَؤُا اَیُّکُمۡ یَاۡتِیۡنِیۡ بِعَرۡشِہَا قَبۡلَ اَنۡ یَّاۡتُوۡنِیۡ مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۳۸﴾
سلیمان ( علیہ السلام ) نے کہا ” اے اہل دربار ، تم میں سے کون اس کا تخت میرے پاس لاتا ہے قبل اس کے کہ وہ لوگ مطیع ہو کر میرے پاس حاضر ہوں؟