Damadam.pk
Green_Eyes23's posts | Damadam

Green_Eyes23's posts:

Green_Eyes23
 

کل رات میں جلدی سو گیا تھا کیونکہ آج میرا سکول کا پہلا دن ہے. سکول جانے کی اتنی excitement نہیں جتنی ناشتہ کرنے کی خوشی محسوس ہورہی ہے. صبح صبح اُٹھ کر اچھی طرح تیار ہوکر ناشتہ بنایا اور پھر ناشتہ کرکے صاف ستھرے کپڑے پہن کر، ماسک لگا کر اور gloves پہن کر جب سکول کے لئے نکلنے لگا تو اچانک یاد آیا مجھے تو اگلی کلاس میں پروموٹ کردیا گیا تھا اور میں نے ابھی تک نیو بکس ہی نہیں لی ہوئ 🙄 بکس تو چلو میں کہیں نہ کہیں سے ارینج کر ہی لونگا لیکن مجھے تو یہ بھی نہیں یاد کہ میں کورونا سے پہلے کونسی کلاس میں تھا اور اب کس کلاس میں پروموٹ کیا گیا ہوں 🤔
اب آپ لوگ مشورہ دیں کہ میں سکول جاؤں یا دوبارہ سو جاؤں؟

Green_Eyes23
 

ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی
کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے

Green_Eyes23
 

’’ہم سب کے اندر اداسی ہے ‘ ایڈم ۔تنہائی کا ایک خلا ء جو.....جو مغرب ڈھلتے ہی ہمیں نگلنے کو منہ کھولے بیٹھا ہوتا ہے ۔ سارے دن کے کام کاج کے بعد.....اس وقت ہمیں ’انسانوں‘ کی ضرورت پڑتی ہے ۔ یہ اداسی کا وقت ہوتا ہے ۔ خوف اور تنہائی کا ۔ایک شخص اس وقت کو گزارنے کے لیے ہمیں کافی نہیں ہو سکتا۔ ہمیں اپنے اردگرد بہت سے دوست اور رشتے اکٹھے کرنے چاہئیں تاکہ وہ ہر شام ہماری مدد کیا کریں۔‘‘
’’ہاں۔اسی لیے ہر شام کو ہم اپنی دنیا میں اپنے اپنے سیل فون لے کر سب سے کٹ کے بیٹھ جاتے تھے۔لوگ کہتے ہیں ‘ ہم اپنے فونز کے عادی ہو گئے ہیں۔ مگر اب مجھے لگتا ہے چے تالیہ کہ ہم ان لوگوں کے عادی ہو جاتے ہیں جو فون کے ذریعے ہم سے جڑے ہوتے ہیں۔‘‘

Green_Eyes23
 

فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
#کھلونا عشق پیسہ اور پھر خداخدا

Green_Eyes23
 

K0yehE...

Green_Eyes23
 

SaDneS😕

Funny joke
G  : 😂😂hehEHehE😂😂 - 
Green_Eyes23
 

ZaMa hUm sOo raQibAn dE kh0 hEndWan dE...
PA jiNy bNdi pEryAn kh0 hEnDwaN dE...

Green_Eyes23
 

Za zA zA mAri... NA dArkOma zRa mAry...

Green_Eyes23
 

اختلاف رائے بھی ھو
اور خوشگوار تعلقات بھی یہ تربیت کا حسن ہوتے ہیں____💞

Funny joke
G  : 😜😜😂😂..... - 
Green_Eyes23
 

DeEr pA hEerani aSamaaN thA oGraM...
Ze cHe khPal khEsta jAnaN tA ogrAm ...

Green_Eyes23
 

پھر کسی اور سے نہیں جڑتے۔۔
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں۔۔

Green_Eyes23
 

رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا😭😭😭