Damadam.pk
GuL_HaRmAiN's posts | Damadam

GuL_HaRmAiN's posts:

GuL_HaRmAiN
 

میرے پاس ہر مسئلے کا حل ہے بسسس
مسئلہ کسی اور کا ہونا چاہئیے😐

GuL_HaRmAiN
 

جن سے محبت ہو جائے پھر ان کے پمپلز بھی ڈمپلز لگتے ہیں😝😂

GuL_HaRmAiN
 

میں نے دیکھ لی اس دنیا کی یاری
سب کنجر نکلے باری باری🖤

GuL_HaRmAiN
 

راتیں دیں گی پتا نیندوں میں تیری ہی بات ہے
بھولوں کیسے تجھے تُو تو خیالوں میں ساتھ ہے❤️.a5

GuL_HaRmAiN
 

❤️مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا
قائداعظم محمد علی جناح🇵🇰❤️

GuL_HaRmAiN
 

There iS nO pOwer On EaRtH That Can UnDo Pakistan🇵🇰❤️

GuL_HaRmAiN
 

K-Electric K BaJaYe Stock Exchange Jany Waly DehSaht GarDon Pr BharPoOoor Qisam Ki Lanat🖐️

GuL_HaRmAiN
 

موت کی بانہوں میں سو جاتے ہیں
اچھے لوگ بہت جلد کھو جاتے ہیں🖤

GuL_HaRmAiN
 

كُلُّ نَفْسٍ ذَاىٔقةُ الْمَوْت
ہرنفس نے موت کا ذائقہ چھکنا ہے
EvrY sOul Will TasTe oF Death🖤

GuL_HaRmAiN
 

تکلیف میں نادیکھ پانےوالےہی کیوں تکلیف دےجاتےہیں جو آنسو نہیں دیکھ پاتےوہی کیوں آنسوؤں کاسیلاب بن جاتےہیں ساتھ چلنےکاوعدہ کرنےوالےکیسےراہ میں چھوڑ جاتےہیں کیوں ہمارےاپنےیکدم اتنےبےرحم بن جاتےہیں کیوں وہ اپنوں کےلئےموت کو ناکام نہیں لوٹاپاتےکیوں یہ موت ہمارےاپنوں کو ساتھ لےجاتی ہےکیوں ہوتی ہےموت اتنی ظالم کیا اسےنہیں پتا جدائی کیسےتڑپاتی ہےکیوں کرتی ہےموت اتنی سنگدلی کامظاہرہ کیاملتا ہےموت کو ایساکر کے 💔

GuL_HaRmAiN
 

بات کرنے کی تمیز نہیں ہے
لیکن دل کی بہت اچھی ہوں میں🙄💙

GuL_HaRmAiN
 

کیا میں اکیلی ایسی لڑکی ہوں ؟
جو شاید دلہن👰 بن ک پیاری نا لگے ؟🙂💔

GuL_HaRmAiN
 

اتنی دعایں تو کھسرے بھی نہیں دیتے ہوں گے
جتنی دعایں بریک اپ کے ٹائم جی ایف بی ایف ایک دوسرے کو دیتے ہیں 😂😂😂

GuL_HaRmAiN
 

Sa NasHa NasHa ZuWani
Sa A StrGy Khumari
Za Kho Oma LewanaY
Os A KraMa ArManii😂😂😝😝

GuL_HaRmAiN
 

تو لوٹ آ یوں نا ستا
یہ دل ❤ تجھے بھول نا سکا 😖

GuL_HaRmAiN
 

میری تنہائی میری جاں پے بنی ہے سائیاں
میری آنکھوں میں جدائی کی نمی ہے سائیاں
میں وہ دنیا ہوں جہاں تیری کمی ہے سائیاں🔥🌹

GuL_HaRmAiN
 

مرد ہو تم، تمہارا اتنا روعب تو ہو
پاس سے گزرے کوئی عورت تو وہ بےخوف ہو 🔥

GuL_HaRmAiN
 

تجھے فوجی چاہئیے
تو تجھ پر لازم ہے
کینٹ جا۔۔۔۔یونٹ میں گُھس
دھرنا دے۔۔۔ فوجی فوجی کر😂😂

GuL_HaRmAiN
 

اگر گالیاں نا بنی ہوتی تو آدھی دنیا ہائی "بی پی" سے ہی مر جاتی😑😂

GuL_HaRmAiN
 

زندگی بہت خوبصورت ہے
اگر ہمسفر پٹھان ھو تو 😍🌹❤