Gujjarkhan-1 : زندگی کے اس مقام پر ہوں کہ اب سب سے امید اور توقع چھوڑ دی ہے اب کوئی مجھے... MORE▼مسیج کردے یا حال پوچھ لے تو کہے دیتا ہوں کہ ٹھیک ہوں خوش ہو اور نا بھی کرے تو بھی ٹھیک ہو مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں رہا جو مجھے بہت چاہتے تھے انھیں میں نے خود ہی خود سے دور کردیا شاید اب مجھے کسی کی ضرورت نہیں رہی اب مجھے اکیلا پن اچھا لگنے لگا ہے تنہائی میں رہنا اچھا لگنا شروع ہو گیا ہے اب مجھے زندگی سے کچھ نہیں چاہئے اور نا ہی کسی اور سے میرا گلہ رہا ہے۔۔۔۔۔💔💔💔💔.Alone - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Gujjarkhan-1 : Mohabat to ha tum sy or hamesha he rhy gi.nakchiri💕💕💕💕 - 40 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Gujjarkhan-1 : خاموشی___ صرف کچھ وقت تک بری لگتی ہے آہستہ آہستہ جب عادت ہو جاتی ہے تو... MORE▼___بولنا عجیب لگنے لگتا ہے اور تو اور سننا بھی اذیت دہ بن جاتا ہے🔥🌚 A-Alone - 42 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Gujjarkhan-1 : چین سے سونے نہیں دیتی مجھے اس کی لا پر وائی نہ جا نے وہ کیوں بدل گیا میری عا... MORE▼دتیں خراب کرکے - 43 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT