Kaise Keh De Ki Unse Milne Ki Chahat Nahi, Bekarar Dil Ko To Ab Raat Rahat Nahi,
Bhula Dete Unhe Ek Dafa Ham Bhi Par,
Sada Ke Liye Bhulane Mere Bas Ki Baat Nahi.
Zaar da pakhtano Na shm
Assalam o Alikum and
Jumma Mubarak to All
*"" جوغلطی کر نہیں سکتا وہ ""فرشتہ"" ھے.
جو غلطی کر کے اس پر ڈٹ جاۓ وہ "شیطان" ھے.
جو "غلطی" کر کے توبہ کر لے وہ ""*انسان ہے""*
"اور جو "توبہ" کر کے اس پر قائم رھے وہ "اللہ" کا محبوب بندہ ھے.""* *""""امام غزالی رح ""*
""السلام علیکم""
بات سجدوں کی نھیں خلوص _دل کی ھوتی ھے
" دوست"
ھر میخانے میں شرابی اور ھر مسجد میں
نمازی نھیں ھوتا.
جس کو بھی دیکھا پیار میں روتے ھوئے دیکھا....
..گل..
یہ محبت تو مجھے کسی فقیر کی بددُعا لگتی ھے..
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ___
نہ آنکھ لگ رہی تھی نہ رات کٹ رہی تھی____
"Likhna To Bs Ik Bahana Tha"
"Irada To tujhy Apni Yad Dilana Tha"
"Tu Yad Kre Ya Na Kre Koi Bat Nhi"
"Teri Yad Aa Rhi Hy Bs Itna Btana Tha"
*وہ کہنـــے لگـــے مجـــھے پہــــچان لو گے کیا ہزاروں کے بیچ میں*
اے گل
میـــں نے مســکرا کے کہا تجـــھ
ہی سے تو ہوا تھا
عشـــــق ہزاروں کے بیچ میں
Wowwwwww Barish wah Nice... Shabnam bharas rhi hai
صرف ایک ھی تمنا رکھتے ھیں ھم اپنے دل میں
اے دوست
بس اخلاص سے یاد کرو چاھے سالوں بعد کیوں نہ ھوں .
السلام عليكم !
صبح بخیر
خوبصورت زندگی کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے .
اللہ پاک
آپ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے۔۔۔ آمین۔.
-
Good Bye friends
See you later
میں نے اُسے کہا کے میرا کیا ھو گا تیرے چھوڑ جانے کے بعد
AY GUL
اُس نے ہَنس کر کہا کے لاوارث اکثر مَر جایا کرتے ھیں
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے.
*___ جب تک ذندگی ہے تب تک تو حال پوچھ
لیا کرو دوست ___*
*___ اتناتوہم بھی جانتے کہ مٹی میں سو جانے
کہ بعد گھر والے بھی
بھول جاتے ہیں ___*
ہماری بھی ایک زندگی تھی . . . .
. . . . . اجنبى . . . . . .
جس کو ہم نے ہنستے ہنستے کسی کے لیے برباد کر دیا