آج کی آیت: اوراس نے تمھارے لیے مسخر(تابع) کیے رات اور دن اور سورج اور چاند اور ستارے اس کے حکم کے باندھے ہیں بے شک اس میں نشانیاں ہیں عقل مندوں کے لیے، سورة النحل 16، آیت 12
اس نے بھرى محفل ميں کہا تم مجھ پہ نہيں ميرے حسن پہ مرتے ھو [DOST] ھم نے بھى بھرى محفل ميں کہہ ديا جاؤ جب حسن ڈھل جاۓ تو لوٹ آنا Apni husan py maghroor mat hona