سنو روح من ۔۔۔۔ دل ہر جگہ نہیں لگتا ....🥰 لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے.... پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں....🥰 مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا... ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے .... کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی....🥀 کچھ لوگ ہوتے ہیں،... کبھی کہیں،کسی بھی جگہ .🖤 ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا،... نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن سے کوئی بے لوث پیار کرتے ہیں۔۔۔۔۔..
میرے نزدیک من پسند شخص وہ ہے جس کو آپ دیکھیں تو آپکی رگ رگ میں سکون بھر جائے، جس کو دیکھیں تو دنیا کی کوئی شے آپکو دکھائی نہ دے، جسکو آپ دیکھیں دھڑکنیں تیز ہو جائیں اور سانس سینے میں اٹک جائے من پسند شخص وہ ہے جو من کو بھائے اور پھر کوئی اور نہ بھائے ❤️