Digital Art Gul-e-jasmin : ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میں اس کو رہنا ہی نہیں آیا __ ہمارے دل میں... MORE▼سب نے آ آ کے __ مراا ذہنی توازن چھیڑا لوگ جو جو بھی محبت سے اتارے دل میں - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Gul-e-jasmin : وہ دور بیت گیا جب ترے بغیر ہمیں تمام شہر کے رستے اداس لگتے تهے وہ لفظ بهول... MORE▼گئے جن کے آئینوں میں کبهی ترے بدن کے خد و خال تک اترتے تهے وہ آنکھ بجھ گئی جس کی کرن کرن کے لئے کبهی کبهی تو ترے ہونٹ بهی ترستے تهے وہ سحر ٹوٹ گیا جس کے آسرے پہ کبهی ہم آسماں کو بهی تیری گلی سمجهتے تهے وہ رنگ روٹھ گئے جو ہواۓ شام کے ساتھ ترے خنک لب و رخسار پر بکهرتے تهے - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Gul-e-jasmin : کچھ تو پتا چلے کہ گزاری ھے کس کے ساتھ جو شام تو نے رکھی تھی , اک میرے نام... MORE▼کی۔ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Gul-e-jasmin : *تلخ لہجوں سے عطا ہوئی ہے سنگدلی اسے* *پتھر سا ہو گیا ہے وہ موم جیسا شخص... MORE▼💔* - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Gul-e-jasmin : اچھے اچھوں کا فیض پایا ہے ! ہم کو اچھا لگا بُرا ہونا ! لوگ نظریں جمائے... MORE▼رکھتے ہیں ! کیا مصیبت ہے دلربا ہونا ! - 1 month ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Gul-e-jasmin : رسمــاً ہی سہی پُرسِش احــوال کــو آ جـا تجھ کـو مرا غمخوار سمجھتی ہے یہ... MORE▼دنیا - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Gul-e-jasmin : کبھی کبھی زندگی ایسے موڑ پر آ جاتی ھے جہاں زندگی میں دلچسپی ہی ختم ہو جاتی... MORE▼ھے وقت اتنا زہر پھیلا چکا ہوتا ہے کہ زبان کو کسی ذائقے کی پرواہ ہی نہیں رہتی جب کوئی یہ سوال پوچھ بیٹھے کہ سنیں آپ کو کیا پسند ھے؟ رنگ کون سا پسند ھے؟ کھانے میں کیا پسند ھے؟ تب، دل مذاق اڑا رہا ہوتا ہے منہ چڑا رہا ہوتا ہے، اکسا رہا ہوتا ھے کہ بتاو ناں؟؟ تمہیں کیا پسند ھے؟؟ بولتی کیوں نہیں بتاو ناں؟؟ تمہیں مٹی رنگ پسند ھے؟ کھانے میں تلخیاں ملامتیں طنز الزام پسند ہیں؟ فارغ وقت میں تمہیں اندھیرا پسند ھے؟ بولو ناں بولتی کیوں نہیں ہو کیوں چپ لگ گٸی ہے؟؟ مگر تب ! زبان خاموشی سے فقط یہی کہہ پاتی ھے کہ جی مجھے سب کچھ پسند ہے، جانتے ہو ناں یہ زندگی سے بیزاریت کی انتہا ہوتی ہے۔" - 1 month ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Gul-e-jasmin : " -آغازِ اکتوبر- " 🥀🙂 آہستہ آہستہ اداس شاموں کا عمل شروع ہو رہا ہے اور جیسے... MORE▼خزاں کا موسم قریب آرہا ہے ویسے ہی اُداسی مزید گہری ہوتی جا رہی ہے، وحشتیں دل میں گھر کیے جار ہی ہیں یوں لگتا ہے جیسے تنہا بیٹھے خود کے خوفناک خیالوں سے جنگ کرتے ہوئے گھائل روح کو آزاد ہونا ہے.اور جب درختوں سے پَتے گرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں تو ناجانے کیوں اداسی، بےچارگی اور افسوس جیسی اذیتوں کی مقدار بڑھتی ہے اور یونہی اداسیاں گہری ہوتی چلی جاتی ہیں. - 1 month ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Gul-e-jasmin : کتنے رنگوں سے شناسا رہیں آنکھیں، مت پوچھ کتنــے پہلـــــو سـے تِـری ذات... MORE▼کـــو سـوچا ہم نے - 1 month ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Gul-e-jasmin : ہجر بیتا تو خد و خال سلامت تھے مگر رنگ چہرے کا گیا ہونٹ گلابی نہ رھے - 1 month ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Gul-e-jasmin : ٹُوٹا طلِسمِ عہْدِ محبّت کُچھ اِس طرح پھر آرزُو کی شمع فروزاں نہ کر سکے ہر... MORE▼شے قریب آکے کشِش اپنی کھو گئی وہ بھی علاجِ شوقِ گُریزاں نہ کرسکے کِس درجہ دِل شِکن تھے محبّت کے حادثے ہم زندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کرسکے - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Gul-e-jasmin : اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزر گاہِ حیات تم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا... MORE▼... - 1 month ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Gul-e-jasmin : وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں... MORE▼اُس کی مُحبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی بہت تکلیف دیتی ہیں ، کہ دونوں کو نہیں بھاتیں اُسے آسانیاں میری ، مُجھے دشواریاں اُس کی کئی دن سے فقط ، اِک خاموشی کا ربط قائم ہے بہت یاد آ رہی ہیں ، آج دل آزاریاں اُس کی..🖤🥀 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Gul-e-jasmin : جب کسی ساز نہ آواز سے اچھا ہُوا دل تیری خاموش مسیحائی کے ڈھب یاد آئے - 2 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Gul-e-jasmin : وہ صدق دلی کا پاس ہی تھا جو مجھے رہا ورنہ سر سے وار کر پھینک دیے تجھ سے... MORE▼محبوب بہت - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Gul-e-jasmin : اُداس شب میں ،کڑی دوپہر کے لمحوں میں، کوئی چراغ ، کوئی صُورتِ گلاب اُترے ... MORE▼کبھی کبھی ترے لہجے کی شبنمی ٹھنڈک، سماعتوں کے دریچوں پہ خواب خواب اُترے - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Gul-e-jasmin : میں ہمیشہ چھوڑ دیا کرتی ہوں مسافر کی طرف آخری نظر آخری میسجز بحث میں دیے... MORE▼گئے آخری دلائل الوداع کے الفاظ کہانیوں کے اختتام کیونکہ چیزوں کا ختم ہونا مجھے اداس کرتا ہے اور مجھے اختتام سے ڈر لگتا ہے - 2 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Gul-e-jasmin : تنہا رہتا ہوں میں دن بھر ،بھری دنیا میں قتیل،،، دن برے ہوں تو ، پھر احباب... MORE▼کہاں آ تے ہیں - 2 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Gul-e-jasmin : شَش جِہت، آسماں زمیں تیرے مُجھ کو اِک شخص ہی دیا ہوتا - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Gul-e-jasmin : ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی ! - 2 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT