Damadam.pk
Gul_e_AfSha's posts | Damadam

Gul_e_AfSha's posts:

Gul_e_AfSha
 

خواب تھا دیدۂ بیدار تلک آیا تھا
دشت بھٹکتا ہوا دیوار تلک آیا تھا
اب میں خاموش اگر رہتا تو عزت جاتی
میرا دشمن میرے کردار تلک آیا تھا
اتنا گریہ ہوا مقتل میں کہ توبہ توبہ
زخم خود چل کے عزادار تلک آیا تھا
عشق کچھ سوچ کے خاموش رہا تھا ورنہ
حسن بکتا ہوا بازار تلک آیا تھا
محسن اس وقت مقدر نے بغاوت کر دی
جب میں اس شخص کے معیار تلک آیا تھا
محسن نقوی

Gul_e_AfSha
 

میں نے مانا کے تیرے ہونٹوں پر
ہیں روایت کی بندشوں کے قفل
پھر بھی اظہار آرزو کے لیے
تیری آنکھوں سے میری آنکھوں تک
گفتگو کی ہزار راہیں ہیں🥀🥰

Gul_e_AfSha
 

🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
*🌻يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ🕋🌻*
*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه🌺*
*👈🏻🌙06 شعبان المعظم 1444 ھِجْــرِی🪸*
*👈🏻🗓️ 27 فروری 2023عِیسَوی🪷*
*👈🏻☀️ 15 پھاگن 2079 بکـــــرمی🌏*
*👈🏻🌖 بــروز ---سوموار---🌅*
*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜*
*🌸 مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ 💚*
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سود کے تہتر دروازے ہیں"
(سنن ابن ماجہ 2275)🌴
*🎑 صَبَّاحُ الْخَیْر🌄*
╔═══ஜ۩۞۩ஜ═══╗ *🫶🕋 راہِ حَق 🕋🫶*
╚═══ஜ۩۞۩ஜ═══╝
╰ •┄═<<❁✿✿✿❁>>═┅┄•╯
🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊

Gul_e_AfSha
 

راکھ ہوتے ہیں دھڑکتے ہوئے دل لمحوں میں
آگ لہجوں کی لگائی بھی بری لگتی ہے
پھر کتابوں میں کوئی اور نظر آتا ہے
عشق ہو جائے پڑھائی بھی بری لگتی ہے🥀

Gul_e_AfSha
 

وصل کے باعثِ تاخیر سے دل باندھ دیا
باندھنے پاؤں تھے زنجیر سے، دل باندھ دیا

Gul_e_AfSha
 

اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے!!!
رنگ لوگوں کا اڑے____اور اڑا رہ جائے!!!
ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے!!!
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے!!!

Gul_e_AfSha
 

بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا

Gul_e_AfSha
 

_*🌴شکوے، شکایات روٹھنا منانا،یہ بہت انمول جذبے ہیں اِن جذبوں کو ہم ہر شخص پر نہیں لٹا سکتے یہ وہیں جنم لیتے ہیں جہاں رشتوں پہ مان ہو یقین ہو، اور ہاں دوستی ہو یا محبت جب مان ٹوٹ جائے یقین بکھر جائے تو شکوے شکایات روٹھنا منانا جیسے جذبات اپنی موت آپ مر جاتے ہیں*_

Gul_e_AfSha
 

سوری۔۔
آج لکھنے کو کچھ نہیں،درد لکھ دیا ہے،محسوس کیجئے اور جانے دیجئے۔
😂🙂

Gul_e_AfSha
 

*زِندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لِکھی ہوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں...🙂🖤*

Gul_e_AfSha
 

" جگہ جگہ مُنہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت۔۔۔۔۔۔!!
اور یہ ایک حقیقت ہے۔۔۔۔۔ 🖤🤍
💯“ اگر آپ چاہتے ہیں میرا ہمسفر نیک ہو ، متقی ہو پرہیز گار ہو، تو خود نیک متقی اور گناہوں سے بچنے والے بن جائیے ہمسفر بھی ایسا ہی ملے گا قرآن کا وعدہ ہے ۔۔۔۔
القرآن
“ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ- “
ترجمہ : پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کیلئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کیلئے ہیں ۔ “ 🙂🌺.

Gul_e_AfSha
 

چراغ ہم بھی رہے ہیں،نئے نہیں ہو تُم
تُمھاری لَو سے بھی اِک روز معذرت ہو گی

Gul_e_AfSha
 

ہم ہیں بےفیض ادیبوں کہ ادھورے مصرے
اور وہ میر کہ دیوان پہ چھایا ہوا شخص!!!

Gul_e_AfSha
 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Gul_e_AfSha
 

GooD Night SwEet DrEams..

Gul_e_AfSha
 

Asslam Alykumm

Beautiful People image
G  : یہی ہے اندازِتغافل تو قیامت ہوگی؛ کیا کرےگا؟۔۔۔ وہ جسےتم سے محبت ہوگی - 
Gul_e_AfSha
 

چمن میں جا کے ہم نے اوراقِ گل دیکھے؟؟؟؟؟
؛تمھارے حسن کی شرطیں لکھی ہیں ان گلزاروں میں

آپ خودسر ہیں تو۔۔۔۔؟ ہم بھی ہیں خوددار بہت؛
آپ  مانیں گے نہیں۔۔ ہم منائیں گے نہیں۔۔
G  : آپ خودسر ہیں تو۔۔۔۔؟ ہم بھی ہیں خوددار بہت؛ آپ مانیں گے نہیں۔۔ ہم منائیں گے - 
خشبوں نہ گئ گھر سے۔۔۔ نہ یادوں کی بے رخی،
ظَالم کے سارے۔۔۔۔ نقش بڑے پائیدار تھے؛
G  : خشبوں نہ گئ گھر سے۔۔۔ نہ یادوں کی بے رخی، ظَالم کے سارے۔۔۔۔ نقش بڑے پائیدار -