بسم اللہ الرحمن الرحیم وقت کم ہے اور سفر لمبا! کتنی سچ کہی ہے: جانے زندگی کا کب شام ہو جائے، چلیں ختم نبوت کا کام کر جائے! عقیدہ ختم نبوت کی حفاظت اور اس کے پیغام کو عام کرنا، ہماری سب سے بڑی ایمانی ذمہ داری ہے۔ آئیے، آج ہی عہد کریں کہ ہم اس عظیم مقصد کے لیے اپنا تن، من اور دھن لگائیں گے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا و آخرت کی سرخروئی عطا فرمائے۔ آمین۔
"وہ شخص جو مقصد کے ساتھ چلتا ہے، اُسے ہجوم کی تالیاں درکار نہیں ہوتیں، کیونکہ اُسے پہلے ہی معلوم ہوتا ہے کہ وہ کہاں جا رہا ہے۔" ایسا انسان نہ شور سے بہکتا ہے اور نہ خاموشی سے گھبراتا ہے۔ اُس کی نگاہیں اُس کا قطب نما ہیں اور اُس کا حوصلہ اُس کی طاقت۔ وہ جانتا ہے کہ اصل سفر تعریف کے شور کا محتاج نہیں، بلکہ اُس منزل تک پہنچنے کا ہے جس کا خواب صرف اُس نے دیکھا ہے۔
خوشی اور غم کا غیر مستقل ظہور، سردیوں اور گرمیوں کی طرح ہوتا ہے کیونکہ یہ ہمیشہ رہنے والے نہیں۔ اس لیے انسان کو اِنہیں بغیر پریشان ہوئے برداشت کرنا سیکھنا چاہیے۔
اُمید کے پودے کو پانی دیتے رہنا چاہیے۔ اور اِتنا تناور کر دینا چاہیے کہ مایوسی کا جنگل دُور دُور تک اُگ ہی نہ پائے ۔ اُمید دل کی زمین کو زرخیز رکھتی ہے، جہاں یہ جڑ پکڑ لے وہاں مایوسی کے کانٹے نہیں اُگتے۔
سوچتی ہوں آسمان پہ جاؤں جا کے دیکھوں زرا ایسا کیا ہے وہاں؟؟ جو میری روح کو ٬دل کو بے تاب کیے ہوۓ ہے کچھ تو ہے کچھ بہت انوکھا..!! جو ہر روز مجھے اپنی اوور کھینچتا ہے اس پہیلی کو سلجھانا پڑے گا کسی روز آسمان پہ جانا پڑے گا💙
شیزان اور مشموم کمپنیاں قاادیانیوں کی ہیں، اس لیے ان کی تمام مصنوعات (جیسے جوس، اچار، نمک، کیچپ وغیرہ) کا مکمل بائیکاٹ کیجیے، نیز ذائقہ گھی اور یونیورسل اسٹیبلائزر بھی قاادیانیوں کے ہیں، ان سب کا بائیکاٹ کرنا آپ کی ایمانی غیرت اور عشقِ نبوی کا تقاضا ہے !
لوگ اپنا اصلی چہرہ صِرف دو ہی صُورتوں میں دِکھاتے ہیں پہلے جب اُنہیں معلوم ہو جائے کہ وہ اپنا مطلب پُورا کر چُکے ہیں...!! اور دُوسرا جب وہ یہ جان چُکے ہوں کہ وہ اُس چِیز، مُقام یا شخص کو کبھی بھی حاصِل نہیں کر سکتے...🙂🖤
اعد لي قلبي القديم يا الله اعدني جميلاً كما خلقتني. مُجھے اپنا پرانا دل لوٹا دیجیے یااللّٰه ، مجھے وہ خوبصورت دل لوٹا دیجیے جیسا آپ نے اسے پیدا کیا تھا ، ( گُناہوں سے پاک دل ) آمین یا ربّی ❤️🩹