Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

G  : Fi iman allah - 
G  : Khtm e nabawat zinda baad - 
Gulab_007
 

*سنھری حروف
لــوگ تو آتے جاتے*رہــتے* ہیں، کـوئی مل گیا تو کوئی *لمـبی* بـــھیڑ میں *کھو* گیا یا کـسی نــے *چــھوڑ* دیا تو کــسی کو چـــھوڑنا پڑا، بس یــہ *دھیان* رہے کــہ *اللّٰـــــــــہ* نــہ کھوئے،
کــیونـکہ اگــــر*اللّٰـــــــہ* کھو گیا تــو *انــسان* اپنا آپ کــھو بــیــٹھــتــا ہــے اور یــہ *بــڑی*
نقصان دہ *بات* ہے۔۔۔۔۔۔

Gulab_007
 

جمعہ کے بعد کی سنن صحیح قول کے مطابق سنت موکدہ ہیں لہٰذا ان کو ادا کرنے کی مکمل کوشش کرنی چاہیے، اکثر چھوڑ دینے یا چھوڑنے کا معمول بنا لینے سے گنہگار ہو گا
البتہ کبھی کسی عذر و مجبوری کی وجہ سے چھوڑنے کی گنجائش ہو گی ۔
فقط واللہ اعلم بالصواب

G  : Kon kon bayikaat kry ga - 
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gulab_007
 

”یاد رکھئیے ۔۔۔!!!
ہم جب بھی زندگی میں کسی شخص کو نیچے دبانے کی کوشش کرتے ہیں، تو صرف ہمارا ہدف ہی نیچے نہیں جاتا، ہم بھی اس کے ساتھ زمین کی سطح تک آ جاتے ہیں۔ جب کہ اس کے برعکس ہم جب کسی شخص کو نیچے سے اٹھاتے ہیں تو صرف وہ شخص اوپر نہیں آتا، ہم بھی اوپر اٹھتے چلے جاتے ہیں۔ ہمارا درجہ، ہمارا مقام بھی بلند ہو جاتا ہے۔
استاد صاحب اس کے بعد رکے اور بولے؛
"باکمال انسان کبھی کسی کو نیچے نہیں گراتا، وہ ہمیشہ گرے ہوﺅں کو اٹھاتا ہے اور ان کے ساتھ ساتھ خود بھی اوپر اٹھتا چلا جاتا ہے۔ وہ بلند ہوتا رہتا ہے..

Gulab_007
 

*🖋💠🌹سبق آموز کہانیاں🌹💠🖋*
*۔استاد صاحب نے کلاس میں موجود جسمانی طور پر ایک مضبوط بچے کو بلایا، اسے اپنے سامنے کھڑا کیا، اپنا ہاتھ اس کے کندھے پر رکھا اور اسے نیچے کی طرف دھکیلنا شروع کر دیا۔ وہ بچہ تگڑا تھا، وہ اکڑ کر کھڑا رہا۔
استاد محترم نے اپنا پورا زور لگانا شروع کر دیا۔ وہ بچہ دبنے لگا اور بلآخر آہستہ آہستہ نیچے بیٹھتا چلا گیا۔ استاد محترم بھی اسے دبانے کے لئے نیچے ہوتاچلا گیا۔ وہ شخص آخر میں تقریباً گر گیا۔ استاد صاحب نے اس کے بعد اسے اٹھایا اور کلاس سے مخاطب ہوا ۔۔۔
”آپ نے دیکھا مجھے اس بچے کو نیچے گرانے کے لئے کتنا زور لگانا پڑا ؟" دوسرا یہ جیسے جیسے نیچے کی طرف جا رہا تھا میں بھی اس کے ساتھ ساتھ نیچے جا رہا تھا۔ یہاں تک کہ ہم دونوں زمین کی سطح تک پہنچ گئے۔“
وہ اس کے بعد رکا، لمبی سانس لی اور بولا

Gulab_007
 

_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
_*🌙 26 جمادی الثانی 1441 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾21 فروری 2020 عِیسَوی*_
_*☀ 09 پھاگن 2076 بِکرمی*
_*🌍 بروز جمعتہ المبارک*_
_*🌹✍️قاتل کی بندوق سے زیادہ طاقت صحافی کے کیمرے میں ہے لیکن شرط یہ ہے کہ کیمرہ کسی بکے ہوئے دلال کے ہاتھوں میں نہ ہو. 😌*_
_*🤝درودِ پاک پڑھ کر فلسطین، کشمیر، شام ، عراق کے تمام مسلم بہن بھائیوں اور تمام امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا ضرور کیجیے ۔۔ خدائے ذوالجلال ہمارے کشمیر کو اور تمام امت مسلمہ کو دشمن کے شر سے اپنی امان میں رکھے آمین!🤲🏻*_
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_

Gulab_007
 

گئے؟ اس نےکہا کہ بادشاہ سلامت !اصل بات یہ ہے کہ آپ نے کہا تھا کہ کوئی ضرورت پیش آئے تو آجانا ہم ضرورت پوری کردیں گے۔مجھے ضرورت پیش آئی تھی میں آیا اور آکر دیکھا کہ آپ بھی کسی سے مانگ رہے ہیں ،تو میرے دل میں خیال آیا کہ بادشاہ جس سے مانگ رہا ہے کیوں نہ میں بھی اسی سے مانگ لوں۔*
*یہ ہے وہ چیزکہ ہمیں جب کبھی کوئی ضرورت ہو بڑی ہویاچھوٹی٬اس کا سوال صرف ﷲپاک سےکیاجائےکہ وہی ایک در ہےجہاں مانگی ہوئی مرادملتی ہے ۔*
؂
*جو چاہئے سو مانگیے ﷲ سے امیرؔ*
*اس در پہ آبرونہیں جاتی سوال سے*

Gulab_007
 

دکھائی،اب جودربان نے دیکھا تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، یہ بادشاہ کی مہر لگانے والی انگوٹھی آپ کے پاس ؟بادشاہ کا حکم تھا کہ یہ انگوٹھی جولے کر آئے گا ہم جس حالت میں ہوںاسے ہمارے پاس پہنچادیا جائے،چنانچہ دربان اسےساتھ لے کر بادشاہ کے خاص کمرے تک گیا،دروازہ کھلا ہوا تھا، اندر داخل ہوئے، اب یہ جو شخص وہاں چل کر آیا تھا،اس کی نظر پڑی کہ بادشاہ نماز میں مشغول ہے،پھر اس نے دعا کے لئے اپنے ہاتھ اٹھائے،اس کی نظر پڑی تو وہ وہیں سے واپس ہوگیا اور محل کے باہر جانے لگا،دربان نےکہا مل تو لو،کہا اب نہیں ملنا ہے،کام ہوگیا ۔ اب واپس جاناہے،تھوڑی دورچلاگیا،جب بادشاہ فارغ ہوگیا دربان نے کہاایسا ایسا آدمی آیا تھا یہاں تک آیا پھر واپس جانے لگا بادشاہ نے کہا فوراًلے کر آو وہ ہمارا محسن ہے،واپس لایا گیا بادشاہ نے کہا آئے ہو تو ملے ہوتے،ایسے کیسے چلے

Gulab_007
 

*ایک بادشاہ راستہ بھٹک کر کسی ویرانے میں پہنچ گیا،وہاں جھونپڑی تھی اس جھونپڑی میں رہنے والے شخص نے بادشاہ کی بڑی خدمت کی،وہ غریب جانتا بھی نہیں تھا کہ یہ بادشاہ ہے،مسافر سمجھ کر خدمت کی،بادشاہ بہت خوش ہوا،جب جانے لگا تو اس نے اپنی انگلی سے انگوٹھی اتاری اور کہا:تم مجھے نہیں جانتے ہوکہ میں بادشاہ ہوں۔یہ انگوٹھی اپنے پاس رکھو،جب کبھی کوئی ضروت ہوگی ہمارے محل میں آجانا،دروازے پر جو دربان ہوگا اسے یہ انگوٹھی دکھا دینا،ہم کسی بھی حالت میں ہوں گے وہ ہم سے ملاقات کرادے گا۔بادشاہ چلا گیا، کچھ دن کے بعد اس کو کوئی ضرورت پیش آئی ،تو وہ دیہاتی بڑے میاں گئے،محل کے دروازے پر پہنچے،کہا بادشاہ سے ملنا ہے، دربان نے اوپر سے نیچے تک دیکھا کہ اس کی کیا اوقات ہے بادشاہ سے ملنے کی،کہنے لگا نہیں مل سکتے،مفلس وقلاش آدمی ہے۔ اس دیہاتی شخص نے پھر وہ انگوٹھی

Gulab_007
 

🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_*🎀 *_💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕**🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)*🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)*🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)*🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)*🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠)
*🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا* (مسلم-٩١٢)
*🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)

G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُصبح بخیرجمعہ مبارک - 
Gulab_007
 

تصویر بنانے کے وقت پینٹر نے دیکھا کہ وہ شخص رو رہا ہے. جب علت جاننے کی کوشش کی تو اس نے بتایا :
"میں وہی معصوم بچہ ہوں، چالیس سال پہلے جس کی تم نے فرشتہ والی تصویر بنائی تھی!!!
میرے اعمال نے مجھے شیطان بنادیا ..."
✔اپنے معصومیت کی حفاظت کیجئے...
✔اپنے اعمال سوچ سمجھ کر انجام دے...
✔فرشتہ باقی رہنا یا شیطان بننا ہمارے اپنے اختیار میں ہے...!

Gulab_007
 

ملک کے مختلف جیلوں میں موجود مجرموں کو دیکھا لیکن اسے کوئی ایسا شخص نہیں ملا، کیونکہ اس کی نظر میں سب اللہ کے بندے تھے اگرچہ انہوں نے بعض غلطیاں بھی کی تھی۔
تلاش کرتے کرتے سالوں گزر گیا لیکن اسے کوئی نہ ملا. چالیس سال بعد جب بادشاہ نے احساس کیا کہ اس کی عمر کے آخری ایام ہیں تو اس نے پینٹر کو بلا کر کہا کہ کسی بھی صورت میں تمہیں جلد از جلد اس تصویر کو بنانا ہی ہوگا تاکہ میری زندگی میں ہی یہ کام سر انجام پائے. پینٹر نے دوبارہ اپنی جستجو شروع کی اور آخرکار اسے وہ شخص مل گیا جس کی تصویر بنانی تھی. ایک مست، بد صورت اور کریہہ المنظر مجرم اپنے لمبے لمبے گندے بالوں سمیت کسی مخروبہ میں کھڑا تھا۔
اس کے پاس جاکر درخواست کی کہ ڈھیر سارے پیسوں کے بدلے میں وہ اسے اس بات کی اجازت دے تا کہ وہ بطور شیطان اس کی تصویر بناسکے۔
اس نے پینٹر کی بات قبول کی.

Gulab_007
 

⏳🏆⏳
🖋🌹💠 سـبــق آمـوز کہــانـیـــاں 💠🌹🖋
👈 ہمارے اعمال __!!
کسی بادشاہ نے اپنے ملک کے سب سے بڑے پینٹر کو حکم دیا کہ ایک فرشتہ اور ایک شیطان کی ایسی تصویر بنائیں جو اس کے دور کی سب سے بہترین ہنر مندانہ اثر کے طور پر باقی رہے۔ پینٹر نے اپنی جستجو کا آغاز کیا. وہ اس تلاش میں تھا کہ اسے کوئی ایسا شخص ملے جو واقعی طور پر فرشتہ کہلانے کے لائق ہو، چونکہ اصلی فرشتے کو وہ دیکھنے کے قابل نہیں تھا اسی لئے ایک بہت ہی خوبصورت اور معصوم بچہ کو ڈھونڈنے کے بعد اس کی تصویر بنائی.جب اسخوبصورت تصویر کو بادشاہ کےسامنے پیشکیا تو بادشاہ اور تمام لوگوں نے اس کی خوبصورتی کا اعتراف کیا اور اس کے فن کی داد دی۔اس کے بعد پینٹر نے مختلف شہروں کا سفر کیا تاکہ کسی ایسے بندے کو ڈھونڈ سکے جو ایکحقیقی شیطانی چہرے کا مالک ہو،

G  : Anti ki jan - 
Gulab_007
 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے**اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے*
*دعائے ماثورہ*
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo(ابراهيم، 14 : 40، 41)*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور

Gulab_007
 

اور برکتیں ہوں، ہم پر اورﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں**درودِ اِبراہیمی*
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے :اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.(بخاری، الصحيح، کتاب الانبياء، باب النسلان فی المشی، 3 : 1233، رقم : 3190)*اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما۔