Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ ! ﯾﮧ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﻞ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺍِﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ.....!!!!
*_🌹🍃جـمعــــۃ المبارک🍃🌹_*
*_🌹🍃دعاؤں میں یاد رکھیے گا🍃🌹_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Gulab_007
 

شادی کی پہلی رات کے بعد حنظلہ رض کی بیوی اپنے خاوند کو ترستی رہے ❗
تب بھی چھوٹا جہاد ...
حمزہ رض کا جسم پہچانا نہ جائے ❗ تب بھی چھوٹا جہاد....
عبد اللہ بن ام مکتوم رض نابینا ہونے کے باوجود میدان میں جانے کی ضد کرتے رھے ❗تب بھی چھوٹا جہاد...
جعفر طیار رض کے دونوں بازو کاٹ دیے جائیں ❗تب بھی چھوٹا جہاد ....
میزبان رسول ابو ایوب انصاری قسطنطنیہ کی جنگ میں جانے کی خواہش کرتے رھے ❗ تب بھی چھوٹا جہاد ...
احد میں 70 صحابہ کے ٹکڑے کر دئے گئے ❗ تب بھی چھوٹا جہاد ....
یمامہ میں 700 حفاظ کرام ختم نبوت کی حرمت کی خاطر شھید کر دئے گئے ❗ تب بھی چھوٹا جہاد....
نواسہ رسول ص کو ان کے پورے گھرانے سمیت کربلا میں تڑپا دیا گیا ❗تب بھی چھوٹا جہاد ...
شیر اسلام سیدنا علی رض کو نماز کے لیے رستے میں ھی شھید کر دیا گیا

Gulab_007
 

قافلے محبت کے ،جب یقیں کی سرحد سےہاتھ مل کے گزریں توخواب جلتی آنکھوں میں کروٹیں بدلتے ہیں
بے خودی کے رستوں پرراہرو بھٹکتے ہیںجب مسافرت کی شب آخری دسمبر میںتم سے ملنے آئے تھےتو سفر کی گلیوں میںجگنوؤں کے آدھے دھڑ
روشنی لٹاتے تھےاور کاہی آنکھوں میں
دیپ جھلملاتے تھےبرف جیسے ہاتھوں کو دھوپ تھامتی تھی تودن پگھلنے لگتے تھےرات جلنے لگتی تھیاب تمہیں بتائیں کیاکس طرح کہیں تم سآنسوؤں کے موسم میںبے حساب ہنسنے کا
مول تو چکانا تھااس طرح چکایا ہے
شوخ رنگ آنکھوں میںاب دیئے نہیں جلتےراستے بلاتے ہیںپر قدم نہیں اٹھتے
شہرِ دل فگاراں کےزرد پوش موسم کییاد کم نہیں ہوتیموسمی محبت کیچاشنی وہی ہے پراب کسی دسمبر کیآنکھ نم نہیں ہوتی...

Gulab_007
 

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

Gulab_007
 

محبت سے لوگ بدل جاتے ہیں
مل جاۓ تو بھی نہ ملے تو بھی

Gulab_007
 

علم ایک ایسا خزانہ ہے جو خرچ کرنے سے ختم نہیں ہوتا بلکہ زیادہ ہوتا ہے-
🥀🥀🥀🌹🌹🌹

Gulab_007
 

ہم کسی دوسرے کی غلطی کو اس لیے معاف نہیں کر پاتے کیونکہ ہم بھول جاتے ہیں کہ ہم خود بھی غلطیاں کرتے ہیں
🥀🥀🥀🌹🌹🌹

Gulab_007
 

روپے کی قیمت کتنی بھی گرجائے اتنا کبھی نہیں گرسکتا، جتنا روپےکے لیے آج انسان گر چکا ہے
🥀🥀🥀🌹🌹🌹

G  : Namaz deen ka satoun ha - 
G  : Shor aur shaur - 
Gulab_007
 

❣🤲🏻 🌙۔
*نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کروگے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

G  : یہ وہ ٹینک ہیں جس نے آج کل پورے عالم اسلام میں فساد برپا کیا ہیں اس ٹینک - 
Gulab_007
 

*مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا........!!!!!!!*

Gulab_007
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا*
*لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں، تو سب میں ہی کچھ نا کچھ ہیں*
*🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*

Gulab_007
 

*ہر شخص اتنا عقلمند نہیں ہوتا جتنا کہ اس کی ماں سمجھتی ہے اور ہر شخص اتنا بے وقوف نہیں ہوتا جتنا کہ اس کی بیوی سمجھتی ہے۔*

Gulab_007
 

*رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں گر بھی جائیں تو جھک کر اٹھا لینا چاہیے____♥️*

Gulab_007
 

*دوسروں کو ہر وقت*
*تولنے والے خود بڑے*
*ہلکے ہوتے ہیں*

Gulab_007
 

*ہر رشتے کو خوبصورتی سے*
*نبھانا ایک آرٹ ہے*
*جو ہر کسی کے پاس نہیں ہے*

Gulab_007
 

*ضِد اور مِنَتّوْں سے*
*حاصل کی ہوئی*
*محبت کبھی خوشی*
*نہیں دیتی*

Gulab_007
 

💙❤💚❤💙 ✍🏻
*ہمارا جِسم ، دو ٹانگوں پر مُتوَازِن کیسے رہتا ہے*
💙❤💚❤💙 ✍🏻کیا آپ نے یہ کبھی سوچا ہے کہ آپ کا جِسم ، دو ٹانگوں پر مُتوَازِن کیسے رہتا ہے؟ نہیں تو پھر یہ پڑھیں ۔*ماہرین کے نزدیک ، انسان کا دو ٹانگوں پر چلنا ، بلکہ مسلسل توازن کی حالت میں چلتے رہنا ایک حیرت انگیز بات ہے ، چلنے کے عمل کے دوران ایک انسان کو مسلسل توازن کی حالت میں رہنا پڑتا ہے ۔* *ایک انسان کو اپنے جسم کا توازن خراب کیے بغیر ، ایک ٹانگ سے دوسری ٹانگ پر منتقل کرنے کے لیے ، جوڑوں اور عضلات کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے ۔ ایک انسان کو توازن کی حالت میں چلتے ہوئے تین سو عضلات کے حرکت کی ضرورت ہوتی ہے ، یعنی کہ انسان کے ہر قسم کی حرکت کی نسبت ، چلنے کی حرکت میں سب سے زیادہ عضلات استعمال ہوتے ہیں ۔ اسی وجہ سے مسلسل کھڑے رہنے کی صورت میں تھکاوت بھی بہت زی