💞تم🥀 ❤ 💞میں 🥀❤ 💞محبت 🥀❤ 💞اور عشق🥀❤ 💞اک مسکراہٹ🥀❤ 💞بہت سارے اشک 🥀❤ 💞یہی تو ہے قصہ الفت 🥀❤ 💞بس درد ہی تو ہیں تقدیر🥀❤ 💞بس اذیتوں کے ہی قصے ہیں🥀❤ 💞محبت میں سکون کب میسر ہے 🥀❤...
کمبل رضائی کو کرو معاف🙏🙏 کولر ، اے سی کرلو صاف😂😂 پسینہ آئے گا اب دن رات🙁 بنا نہائے نہیں بنے گی بات😜 اپنی طبیعت میں رکھو نرمی😊😊 میرے طرف سے آپ سب کو ہیپی گرمی۔۔۔۔😂😂😂😝😝😁😁😉😜
❣️دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری❣️ ❣️اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری❣️ ❣️جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے❣️ ❣️اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری❣️