اک میں ہوں کہ تجھے یاد آتا نہیں اک تو ہے کہ میرے ذہن سے جاتا نہیں جب کا توڑا ہے تم نے تعلق میں تم کو دیکھ لیتا ہوں پر بلاتا نہیں سوچتا ہوں تم نے کیسے الوداع کہہ دیا گھر آئے مہماں کو تو کوئی جگاتا نہیں اک فن ازل سے سیکھا ہے چوٹ کھا کر مسکرانا یہ کمـــال بھی تو ہر کسی کو آتــا نہیــں یار جب پوچھتے ہیں کون تھی وہ تیـــرا نام تک میـــں بتاتا نہیں میرے بٹوے میں آج بھی ہوں گے تیرے دعوہ محبت کے کاغذ مشال میں اسے دیکھ کہ مسکراتا ہوں پر جلاتا نہیں
💐💐💐💐💐💐💐 ❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ ⛲اسلام علیکم 🤲صبح بخیر⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *26 ربیع الاول 1442ھ* 💎 🔖 *13 نومبر 2020ء* 💎 🔖 *28 کاتک 2077ب* 💎 🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🥀 *اَللّٰهُمَّ اٰتِ نَفْسِیْ تَقْوَاھَا وَزَکِّھَا اَنْتَ خَيْرُمَنْ زَکَّاھَا اَنْتَ وَلِيُّها وَ مَوْلَاھَا* اے ﷲ! میرے نفس کو اسکا تقوٰی عطا کر اور اس کو پاک رکھ ، تو ہی اس کو بہترین پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے۔ 🌹 طارق میڈیکل سٹور 🌹🍀💓☘️🌹💓✳️🔯❇️