اذان کے 1760 حروف ہیں.!!
اذان خاموشی سے سننی چاہئے..!!
اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں..!!
مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں..!!
اگر آپ کے پاس پیکج ہے تو دوسروں کو بھی آگاہ کیجئے..!!
اور شیطان آپ کو سینڈ کرنے سے روکے گا کیونکہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے..!!
جزاک'اللہ
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
"تیرا حق ہے مجھ پہ ۔۔۔۔۔۔۔تیرا ہی رہے گا رضا 💕💕
"محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی جائے 💕💕
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
رونے کی سزا ھے نہ رولانے کی سزا ھے 💕💕
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ھے 💕💕
ہنستے ہنستے آجاتے ہیں آنکھوں میں آنسو 💕💕
یہ ایک ہی شخص کو بے پناہ چاہنے کی سزا ھے
میں اتنا بےوفا نہیں ھوں کہ دوست کو بھول جاؤں........
لیکن جب کو ئی یاد ہی نہ کرے تو اسے تنگ کرنا مجھے اچھا نہیں لگتا.......
*حال دل کسی کو سناتے نہیں ہم*
*دل کی بات کسی کو بتاتے نہیں ہم*
*فراز*
*جس کو سنایا دل کا حال ہم نے*
*آج اس نے کہا پریشان کر دیا ہے تم نے*
❤❤❤💯
❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓
💞💔💓💕💖
💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain