🌸کہیـں عِشـق سَجـدے میں گر گیا🥀 💞کہیـں شَـق سَجـدے سے پھر گیا🥀 🌸کہیـں عِشـق درس وفـا بنا🥀 💞کہیـں عِشـق حُسن ادا بنا 🥀 🌸کہیـں عِشـق نے سانپ سے ڈسوا دیا🥀 💞کہیـں عِشـق نے نمـاز کو قضا کیا 🥀 🌸کہیـں عِشـق سیـف خُـدا بنا 🥀 💞کہیـں عِشـق شیَـر خُـدا بنا🥀
💔🔕- میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا کیونکہ میرے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں تھا پھر مجھے اس کی محبت عطاء کر کے ڈر بٹھا دیا گیا میں کئی سال اس کو کھونے سے ڈرتی رہی پھر ایک دن اس کو کھو کر یہ ڈر بھی نکل گیا میں اب بھی ڈرتی ہوں مگر کسی کو کھونے سے نہیں اب رشتے بنانے سے ڈرتی ہوں : 🔥🔥🔥