میں کیسےکہوں کے اس کا ساتھ کیسا ہے❤
وہ ایک شخص تو پوری کائنات جیساہے❤
Hello my dear friends😉😉
سلسلہ فجر تک جا پہنچا آزانِ عشا سے,
ہم خیالِ یار میں بیٹھے وضو ہی کرتے رہے.
کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر،
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو
💞💞S💞💞
کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر،
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو
💞💞S💞💞
عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر هے 😂
جو ڈوب گیا وہ عاشق 😛
جو بچ گیا وہ دیوانہ 😝
جو تیرتا رہا وہ شوہر 😜
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی طرف متوجہ ہوں....😉😉😉
تو الٹی شلوار پہن کر محلے کا چکر لگائیں...🤣🤭😂😂😂
ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﮐﺮﻭ ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ، ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ❤
!! ۔۔۔۔۔۔ ﺩﻭﺳﺖ ۔۔۔۔۔ !!
❤ ﭘﮭﺮ ﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎ ، ﺩﻧﯿﺎ ، ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ👫
💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں🔥🔥🔥🔥🔥
❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *💞👍👍
کمال کرتے ہیں ہم سے نفرت کرنے والے بھی،،،🔥🔥
محفل خود رکھتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﯾﺎﺩ ﺩﻻﺗﮯ ﻭﻗﺖ 👌
ﺟﻮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ👇
ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ✔👍👍
لگتا هےاس بادل کا بھی
دل ٹوٹا هے...*
💖saba Khan💖
بولتا کچھ بھی نہیں هے بس
روۓ جا رها هے...*
Happy rainday
From.................💟s💟
نا ملے اگر کسی کا ساتھ تو ہم کو یاد کر لینا.
جب تنہائی ستاۓ تو ہم سے بات کر لینا.
خوشیاں بانٹنے کے لیۓ توآپ کے ہزار دوست ہونگے .
مگر جب غم بانٹنے ہوں تو ہمیں یاد کر لینا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain