😍🌺وہ #سحری کی برکت 🌺😍 😋💕وہ #افطار کا مزہ😋💕 ❤👑وہ #قرآن کی تلاوت❤👑 🌹🍁وہ #نماز کا نور🌹🍁 😇💓وہ #مسجدوں کی رونق💓😇 🌺😘وہ #رحمتوں کا نزول🌹😘 😍بس کچھ #دن دور😍 🌸🌙#انتظار________رمضان🌙
آج میں نے اپنا نمبر تمہارے نام سے اپنے موبائل میں سیو کیا.... پھر جیسے تم مجھے پکارتی تھی ویسے ہی اپنے دوسرے نمبر سے خود کو میسج کیا... موبائل کی بیل بجی دیکھا تو تمہارا نام چمک رہا تھا.... میں نے میسج اوپن کیا اور پڑھا پہلے تو ہنسا لیکن اس کے بعد خود ہی جواب دیا اور بہت رویا