Damadam.pk
Gull99pk's posts | Damadam

Gull99pk's posts:

Gull99pk
 

تم کتنی خوبصورت ہو میں کتنا دلجؤ ہوں
کیا ستم ہےکہ ہم لوگ مر جائیں گے
جون ایلیاء

Gull99pk
 

Only during hard times do people come to understand how difficult it is to be master of their feelings and thoughts
Anton Chekhov

Gull99pk
 

let's laugh. There are many things we can laugh at laugh at life or with life.Laugh at world or with world. Laugh at what you see or you don't and can't. laugh at what you have got and also laugh at what you couldn't or don't. Just imagine everything is turning into tinest and you stand like a giant. The whole world shrunk and squeezed in front your feet everything moving like Ants and bacteria moving on culture plate under the microscope. see it and laugh. laugh till you start crying flood of tears flood away the tiny shrunk and drawfish world

Gull99pk
 

The six biggest doctors in the world are sun,rest, exercise,dite, self-respect and friends. Stick to them at all stages in your life and enjoy a healthy life
Charlie Chaplin

Gull99pk
 

I like people too much
Or Not at All
Syliva Plath

Gull99pk
 

جینے کے حق میں آخری تاویل دی گئ کٹنے لگی پتنگ تو پھر ڈھیل دی گئ
ساری رگوں نے آپسی گٹھ جوڑ کر لیا مشکل سے دل کو خون کی ترسیل دی گئ بے فیض سا جو زخم تھا وہ بھر دیا گیا اک محترم سی چوٹ تھی چھیل دی گئ پہلے بکھیر دی گئ ترتیب عمر کی پھر لمحہ لمحہ جوڑ کے تشکیل دی گئ

Gull99pk
 

اور پھر رب کہانیوں کا رُخ ایسے موڑنے پر بھی قادر ہے کہ اہلِ عقل
بھی دنگ رہ جائیں

Gull99pk
 

سمندر تیری خاموشیاں کچھ اور کہتی ہیں
مگر ساحل پے ٹوٹی کشتیاں کچھ اور کہتی ہیں
ہمارے شہر کی آنکھوں نے منظر کچھ اور دیکھا تھا
مگر اخبار کی شہہ سرخیاں کچھ اور کہتی ہیں
ہم اہلِ شہر کو خواہش ہے کہ مل جُل کر رہیں
لیکن امیرِ شہر کی دلچسپیاں کچھ اور کہتی ہیں

Gull99pk
 

_عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہلِ وطن
یہ الگ بات کہ دفنائے گے اعزاز کے ساتھ
RIP
Abdul Qadeer Khan

Gull99pk
 

Don't feel guilty for choosing yourself
we are all allowed to do things differently

Gull99pk
 

کچھ لوگوں میں رب سوہنے کے وصف ہوتے ہیں
وہ آج کے عیب جان کر بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتے

Gull99pk
 

وہ تہی دست بھی۔۔۔۔۔۔ کیا کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا

Gull99pk
 

اپنے بچوں کو لوجیکل وضاحتیں دیں
میجکل نہیں تاکہ حقیقت تک ان کی رسائی ہو
کیونکہ خود بخود صرف جھاڑیاں اُگتی ہیں
!باغ تو لگانے پڑتے ہیں

Gull99pk
 

حالانکہ رستے میں دل بھی آتا ہے مگر لوگ نظروں سے سیدھا زمین پہ گرتے ہیں

Gull99pk
 

تمہیں اتنا کمزور نہیں ہونا چاہیے کہ تم ایسے ہتھیار پھینک دو، معاشرہ،ماحول یا لوگ جیسے بھی ہوں، ہمیں اپنے راستے نہیں چھوڑنے چاہیے اور ان راستوں پر روشنی کے انتظامات میں لگے رہنا چاہیے

Gull99pk
 

میرے بزرگوں کے فیصلے ہیں
یہ فقط نشان نہیں ہے جسم پے

Gull99pk
 

چہرے کو صرف کالک ملنے والا پہلا ہاتھ میلا کرتا ہے
اس کے بعد لاکھ ہاتھ چہرے پے کالک ملیں
انسان ان کو کبھی نہیں گنتا صرف پہلا ہاتھ یاد رہتا ہے
من وسلویٰ

Gull99pk
 

مجھے کبھی نہیں کہا گیا کہ تم بیٹی ہو اور بوجھ ہو
بس بابا کبھی کبھی لوگوں کے ریوں اور باتوں سے تھوڑا سا پریشان ہو جاتے ہیں

Gull99pk
 

جن کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو انہیں بُرا نہیں کہتے

Gull99pk
 

میں نے سالن بنایا پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھوں میں