وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر اُنگلیاں
تخفے میں اُن کو آئینہ دیجئیے 🍁🍂
🖕🔥💯
ہـــم قـــابـــلِ تعـــریـــف تـــو نہـــیں مگـــر اتـــنا ضــــرور ھــــے
ہـّـم جـــس ســـے گفــتگو کـــر لــے وہ کســـی اور کـــا نہـــیں رہـــتا...
تیری وفا کا سمندر ______کسی اور کیلئے ہوگا
ہم تو روز تیرے ساحل سے پیاسے گزر جاتے ہیں....

زندگی پر کتاب لکھوں گی
اس میں سارے حساب لکھوں گی
پیار کو وقت گزاری لکھ کر
چاہتوں کو عذاب لکھوں گی
ہوئی برباد محبت کیسے
کیسے بکھرے ہیں خواب لکھوں گی
اپنی خواہش کا تذکرہ کر کے
اس کا چہرہ گلاب لکھوں گی
میں اس سے جدائی کا سبب
اپنی قسمت خراب لکھوں گی
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو __ ملاقات سمجھ لیتے ہیں...🔥
ہم تو چمکیں گے ہر بار نئے سورج کی طرح 💯❤
جلنے والوں سے کہو... وَتَعّزُ مَنْ تَشَاٰءْ وَتَذّلُ مَنْ تَشَاٰءْ
❣❣

_*آنسو ڪا ہر قطرہ دنیا ڪی ہر چیز سے مہنگا ہے ... لیڪن ڪوئی اسڪی قیمت اس وقت تڪ نہیـں جان سڪتا ... جب تڪ وہ اسڪی اپنی آنڪھ سےنہ نڪلے .....


آج کل ٹھرکیوں کی نئی پوسٹ
"کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا"
بندہ پوچھے کہ سیدھی طرح کہہ دو کہ پہلی باجی نے بلاک کیا ہوا ہے😂😂😂
سامنے آ اور کسی کو دید کی خیرات دے
سامنے آ اور کسی سائل کو مالا مال کر
ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﮨﻮﮞ۔۔۔۔🙂
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﻮ ﻗﮩﻘﮩﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺍﯾﺎ ﮨﮯ💔
#انہیں کسی اور کے ساتھ دیکھا تو معلوم ہوا..😳
#کہ خدا شرک کرنے والوں کو معا ف کیوں نہیں کرتا۔.😢
ڳاڙھو ۾ لاڪ ڊائون سبب متاثرٿيل ماهگيرعورتون پنهنجي معصوم ٻارڙن سميت احتجاج ڪيو.Allah madad farma
گلاب کا کوئی بھی
نام رکھ لو
مگرپہچان
خوشبو سے ہی ہوتی ہے،
انسان کسی بھی
رنگ، روپ، یا ذات،
کا ہو مگر پہچان
اخلاق سے ہی ہوتی ہےi
