Damadam.pk
Gulrukh_00's posts | Damadam

Gulrukh_00's posts:

Gulrukh_00
 

دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھیں
اور... احترام سے جُھک جائیں

Gulrukh_00
 

خسارہ ہے ہر وہ چیز، ہر وہ شخص، ہر وہ احساس، جس کی قیمت آپ کا ذہنی سکون ہو

Gulrukh_00
 

ڈِپریشن دراصل دماغ کا بھیجا گیا حفاظتی سگنل ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ جو کِردار ہم ادا کر رہے ہیں اُس سے وہ تھک چُکا ہے،اسے بدل لیں یا پھر پریشان ہی رہیں۔

"ہر مسکرا دینے والا خیریت* *سے نہیں ہوتا کچھ مسکراہٹیں* *بہت سارے دردوں کا... 
خلاصہ* *بھی ہوتی ہیں ok yahan tk tha safar apna....
G  : "ہر مسکرا دینے والا خیریت* *سے نہیں ہوتا کچھ مسکراہٹیں* *بہت سارے دردوں - 
Gulrukh_00
 

خیالِ یار ہے ___ کُوزہ نہیں کہ تجھ سے بنے یہ دل کی خاک سے، آنکھوں کے نم...
سے بنتا ہے

Gulrukh_00
 

چی ماخام شی ٹول آسمان ورپسی گورم
ستا پہ نوم می یو خائستہ ستوری جانان دے
♥️

Gulrukh_00
 

قبول ، کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگــ میرے خلافــ ہی میرا، بیان
مانگتـے ھیں ہدفـ بھی مجھ کو بنانا ہے اور میرے حریفــ مجھی سے تِیر مجھی سے کمان مانگتے ھیں

Gulrukh_00
 

اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھے ہیں تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں ۔۔۔

Gulrukh_00
 

Good morning fake people....
(Ksii ki yad me)
Ksk guloona 😊

Gulrukh_00
 

یا رب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک و عظیم سلطانک
♥️♥️♥️

Gulrukh_00
 

بد نصیبی...! کہ آپ کا دور نہ دیکھا ہم نے... خوش نصیبی...!! کہ آپ کے نام سے
وابستہ ہیں... صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ

ایک عرب نے اپنی ہمشیرہ  کی شادی کے  بعد اس کو خط لکھا؛  جس میں یہ لکھا تھا:
"اے ہمارے گھر کی پیاری مٹھائی! تمہارے جانے کے بعد اب ننھی چیونٹیاں بھی ہمارے گھر نہیں آتیں"
یہ احساس کی کس قدر خوبصورت ترجمانی ہے 🌺
G  : ایک عرب نے اپنی ہمشیرہ کی شادی کے بعد اس کو خط لکھا؛ جس میں یہ لکھا تھا:  - 
Gulrukh_00
 

" Dil agr parhy jaty "
Tou
" Dil dehel jaty"