اتنی مشکل حیات ہوتی ہے
جیسے جنگل میں رات ہوتی ہے
ایک بے پیرہن اداسی سے
روز خلوت میں بات ہوتی ہے
عشق والوں کی ذات ہو بھی تو
عشق کی کوئی ذات ہوتی ہے ؟
کھڑکیوں پر بھی آیا جایا کر
حسن کی بھی زکوۃ ہوتی ہے
میں تجھے زندگی کہوں لیکن
زندگی بے ثبات ہوتی ہے❤
کوئی بچھڑے تو روز و شب رونا
یہ سزا تاحیات ہوتی ہے
good night
"اور پھر "مُحبت اِسے بھی تو کہتے ہیں
کسی کے نام پہ سب لِکھنا
مگر اُس کا نام نہ لِکھنا
😍💕💕
اے دل کے قریب لڑکی تم پہ جو کبھی اداسی آئے تو سر رکھ کر تسکین حاصل کرنے کو میرا کندھا حاضر ہے جب چاہو تم سکون پا سکتی ہو
😍💕💕
موسم، خوشبو، بادِ صبا، چاند، شفق اور تاروں میں
کون تمہارے جیسا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے 💕💕😍
اگر میری بہت بڑی بڑی خواہشیں ھوں لیکن مجھے صرف تم مل جاؤ تو میری کسی بھی خواھش کی کوئی اھمیت نہیں رہے گی
تم اتنی مکمل ھو
❤
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
H❤️
اداس چہرہ ، مخمور آنکھی ، زلف غزل کی لام جیسی
ھے اک لڑکی میٹھی دھن سی وہ سریلے کلام جیسی
❤️H💕
اسلام علیکم
سلام صبح
💕💕
چاند سے پردہ کیجئے کریں چرا نہ لے چہرے کا نور او میرے دلربا او میرے حضور
😘
مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نہیں ہے
🥰
بس یہی بات ھے جو تم لوگوں کو معلوم نہیں ہے
😒
اسلام علیکم
صبح بخیر
💕💕💕💕💕
بہت عجیب ہے قربتوں کی دوری بھی وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا
💔💕Allah Hafiz
ساری دنیا بھلائے بیٹھا ہوں یہ سمجھو کہ تجھ سے پیار نہیں
تم جو آئے ہو میری دنیا میں یہ سوچو کہ تجھ سے پیار نھیں
💕💕💕
بھیگی پلکوں پر نام تمہارا ہے
😏
میرے 200 روپے غائب ہیں یہ ہے کام تمہارا
😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain