چاند تارے پھول شبنم مجھ سے اچھا کون ھے
وطن پھلے اور تم آخری محبت ھو میری
چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا
Good night All
بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا تم آئے ہو
انداز تمھارے جیسا تھا
ہوا کے ہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر
محسوس ہوا تم گزرے ہو
احساس تمھارے جیسا تھا
میں نے گرتی بوندوں کو
روکنا چاہا ہاتھوں پر
ایک سرد سا پھر احساس ہوا
وہ لمس تمھارے جیسا تھا...
تنہا میں چلا پھر بارش میں
تب ایک جھونکے نے ساتھ دیا
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے
وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا
پھر رک گئ وہ بارش بھی
رہی نہ باقی آھٹ بھی
میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گئے
انداز تمھارے جیسا تھا
آھٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
میں ایسی ریت ھوں
جس کو کوئی مٹھی میں بھر کے
تیز اور آندھی ہواؤں میں اچھالے
اور چلا جائے
فقط یہ بات کہنی تھی
جو آخر ہم نے کہہ ڈالی
"ہمیں تم سے محبت ہے
Good wali nyt
🙋
یہ دوستی نکاح میں بدلیں گے ایک دن
یونہی تمھارے واسطے خرچہ نہیں کیا
ہمیں تم سے محبت ہے
ہمارا امتحاں لے لو
اگر چاہو تو دل لے لو
اگر چاہو تو جاں لے لو
ہمیں تم بھول مت جانا
یہ اک فریاد کرتے ہیں
وفا کی شرط سے بھی ہم
تمہیں آزاد کرتے ہیں
زباں بھی ہم نہ کھولیں گے
یہ تم ہم سے زباں لے لو
زمانہ کچھ نہیں ہے صرف
اک رنگین دھوکہ ہے
تمہارے پیار پے لیکن
ہمیں پورا بھروسہ ہے
خزاں کے دکھ مجھے دے دو
بہاروں کا سماں لے لو
اگر چاہو تو دل لے لو
اگر چاہو تو جاں لے لو
#GumNaam foji
☆تم بھی تنہا تھے، ہم بھی تنھا تھے مل کہ رونے لگے
ایک جیسے تھے دونوں کے غم، دوا ھونے لگے
تجھ میں مسکراتے ھیں، تجھ میں گنگناتے ھیں
خود کو تیرے پاس ھی، چھوڑ آتے ہیں
تیرے ھی خیالوں میں، ڈوبے ڈوبے جاتے ہیں
خود کو تیرے پاس ھی، چھوڑ آتے ہیں
Nibha sako to chalna muhabat ki raah par
Warna kisi ki zindagi barbaad mat karna .
نبھا سکو تو چلنا محبت کی راہ پر
ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا
#foji
Jab bhi zikar hota hai sukoon ka
Wahi teri banhoon ki talab lag jati hai.
Muhabat jab jab hogi
Yaad rakhna
Tum se hi hogi, har baar hogi
Baar baar hogi .
Tujhe dekhne ke 100 bahane the
Haaye wo zamane bhi kiya zamane the
Good Night
تم نے چکھی ہی نہیں ٹریننگ کی سوغات کبھی
تم پر گزرے نہیں موسم کبھی سزاوں کے. ❤️❤️
کتنا کچھ ھنس کے سہہ گیا یہ دل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain