السلام علیکم ..!! *بسم الله الرحمن الرحيم* جنت میں داخلے کا سبب...؟؟؟ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا* *"آپ جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے یہاں تک کہ مومن بن جائیں،اور آپ مومن نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ ایک دوسرے سے محبت کریں۔،کیا میں آپ کو ایسی چیز نہ بتاؤں کہ جب آپ اس پر عمل کریں گے تو ایک دوسرے سے محبت کرنے لگیں؟آپس میں سلام عام کریں۔"* *صحیح مسلم:194/54* *اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا* Good Morning,,
دوستو آجکل جسطرح اموات کا دور دورہ ہے اور ہر دوسری پوسٹ اور اعلان کسی نا کسی کی وفات کا سامنے آ رہا ہے۔ عرصوں تک ملکی سیاست پر راج کرنے والےنوجوان اور ساتھیوں کی اچانک اموات نے تو خود کو لمحوں کا مہمان سمجھنے پر مجبور کردیا ہے اور نہ جانے کس وقت موت کا فرشتہ گھومتا پھرتا آن پہنچے اس وقت ایک پوسٹ تو کیا ایک سانس کی فرصت بھی نہ ملے اس لیے تمام حلقہ احباب دوستوں رشتہ داروں,پڑوسیوں, سکول فیلوز اور مخالف نظریات رکھنے والوں کی اگر میری کسی غلطی کوتاہی سے دل آذاری ہوئی ہو تو میں اپنے چاہنے یا نہ چاہنے والوں سے دست بستہ معافی کا طلبگار ہوں امید ہے آپ مجھے معاف کریں گے کیو نکہ میں آگے جا کر اس کا حساب نہیں دے سکتا اللہ پاک ہم سب پر کرم کریں اور ہم سب کے ساتھ پیار شفقت اور اپنے فضل والا معاملہ کریں۔ آمین دعا کاطلبگار
💝صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے💝۔!!!!!
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میرے سب احباب کیسے ھیں امیدکرتاھوںسلامت ھونگے اللہ سب کو اپنی رحمت کے ساٸے میں رکھے دوستوں کچھ ہفتوں سےمیں بہت پریشان ھوں میرے لیے دعا کریں کے جس وجہ سے میں پریشان ھوں اللہ میری وہ وجہ حل کر دے جو جو میری پوسٹ پڑھے ایک بار درود پاک پڑ کے آمین بول دے جزاك اللهُ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ تمام دوست مجھے اپنی دعاٶں میں یاد رکھیے گا اللہ نے جو زندگی باقی رکھی تو ان شاء اللہ پھر بات ھو گی نا رھی ذندگی تو بس یاد ھوگی
کتنا آسان ھوتا ھے نا کیسی کے دل میں پہلے اُتر کے اُس کے دل میں اپنی محبت ڈال کے پھر اُس کہ دل میں اپنی جگہ بنا کر اور پھر ایک دن اُس کو بلاک کر دینا خیر چلو وہ کوٸی بات نھیں اے اللہ تو گواہ رھنا میرا کے میرے دل میں کیا تھا اگر میں اللہ جی زرہ بھی برا سوچا ھو تو اللہ میں اس کا کفارہ اپنی جان دینے جو تیار ھوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain