🔺 ﺍﺑﻦ ﻣﺎﺟﮧ ﺣﺪﯾﺚ ﻧﻤﺒﺮ 2599
🍀 ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺩﺭ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ "
🍀 *ﮐﺴﯽ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﻣﻼﺉ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻔﺮ ﮐﯿﺎ*۔
🍀 *ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﻮ ﺟﻮﮌﺍ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﭨﮭﮑﺎﻧﺎ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻟﮯ* " ۔🔺 ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺷﺮﯾﻒ 3508
🍀 ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻌﺪ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻭﻗﺎﺱ ﯾﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮩﻤﺎ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
🍀 *ﺟﻮ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﻮﮌﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺳﮑﺎ ﺑﺎﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﺎ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺑﺎﭖ ﻧﮩﯿﮟ* :
*ﺟﻨﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯٔ ﺣﺮﺍﻡ ہے*🔺ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺷﺮﯾﻒ .4072
🍀 ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﻭﺍﺭﻧﻨﮓ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽﮨﮯﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ۔
🍀 *ﺣﻀﺮﺍﺕ ﯾﮧ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﮩﻨﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ*۔
ضرور پڑھیں اور سمجھیں بھی عمل بھی کریں
⭕ *ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﻮﺭ سے پڑھیں ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ*
🍀 ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﺎﻡ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﻋﻠﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﮐﺮ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺳﺎﺟﺪ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ۔
⭕ *ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ*۔
🍀 ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺉ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﻟﮕﺎﮮٔ۔
🍀 ﯾﮧ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ۔
🍀 ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯٔ۔
🍀 ﺣﻀﻮﺭ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺣﺪﯾﺚ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ -:
🍀 ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ
" *ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺟﻮﮌﺍ ( ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﻧﮩﯿﮟ ) ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﮯ*" ۔
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جس نے مجھے پیدا کیا
پھر وہی مجھے راہ دکھاتا ہے۔اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔اور وہ جو مجھے مارے گا
پھر زندہ کرے گا۔
اور وہ جو مجھے اُمید ہے کہ
میرے گناہ قیامت کے دن مجھے بخش دے گا۔اے میرے رب مجھے کمال علم عطا فرما
اور مجھے نیکوں کے ساتھ شامل کر۔سورة الشعراء 78—83—الحمدلله وشكرالله علی کل حال یارب العالمين
🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : ()* 🎗
🍃 شيخ الإسلام إمام ابن القيم الجوزية رحمه الله تعالى فرماتے ہیں :
*« اللہ تعالٰی نے آنکھ کو دل کا آئینہ بنا دیا۔ اگر بندہ آنکھیں بند کردے تو دل اپنی ہوس اور خواہش کا رخ موڑ دیتا ہے، اور اگر وہ اپنی نظر کو دیکھے تو دل کو ہوس آیا ».*
📕 [ إغاثة اللهفان : ١/٤٧ ]
جو لڑکے 14 فروری کا انتظار کر رہے ہیں کیاپتہ ان کی بہنیں بھی اسی دن کا انتظار کر رہی ہوں
(کڑوی سچائی)
🙏🙏🙏
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
ایک آدمی نے ایک مفتی سے پوچھا: "میں اپنے بچوں کو بھاری نیند کی وجہ سے فجر کے لئے بیدار کرنے کے لئے ان کے ساتھ کیا کروں؟"
↘ مفتی نے کہا: "اگر گھر میں آگ لگی ہو اور وہ سو رہے ہوں تو آپ کیا کریں گے؟ !!"
انہوں نے کہا: "میں ان کو بیدار کردوں گا۔"
↘ مفتی نے جواب دیا: "لیکن اگر ان کی نیند بھاری ہے ؟؟ !!
↘ پھر اس نے کہا: "اللہ کی قسم! میں انہیں اٹھاؤں گا یا ان کی گردنوں سے گھسیٹ لوں گا۔" !!
↘ مفتی نے پھر کہا: "اگر یہ آپ انھیں دُنیا کی آگ سے بچانے کے لئے کرنے جارہے ہیں تو پھر آخرت کی آگ سے بچانے کے لئے بھی ایسا ہی کریں ...!"
#صرف سوچو
تو جس چیز کی تم کو حقیقت معلوم نہیں ہے اس کے بارے میں مجھ سے سوال ہی نہ کرو۔ اور میں تم کو نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بنو..
نوح نے کہا پروردگار میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں کہ ایسی چیز کا تجھ سے سوال کروں جس کی حقیقت مجھے معلوم نہیں۔ اور اگر تو مجھے نہیں بخشے گا اور مجھ پر رحم نہیں کرے گا تو میں تباہ ہوجاؤں گا..
حکم ہوا کہ نوح ہماری طرف سے سلامتی اور برکتوں کے ساتھ (جو) تم پر اور تمہارے ساتھ کی جماعتوں پر (نازل کی گئی ہیں) اتر آؤ۔ اور کچھ اور جماعتیں ہوں گی جن کو ہم (دنیا کے فوائد سے) محظوظ کریں گے پھر ان کو ہماری طرف سے عذاب الیم پہنچے گا..
یہ (حالات) منجملہ غیب کی خبروں کے ہیں جو ہم تمہاری طرف بھیجتے ہیں۔ اور اس سے پہلے نہ تم ہی ان کو جانتے تھے اور نہ تمہاری قوم (ہی ان سے واقف تھی) تو صبر کرو کہ انجام پرہیزگاروں ہی کا (بھلا) ہے..
بیٹا ہمارے ساتھ سوار ہوجا اور کافروں میں شامل نہ ہو.
اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے بچالے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج الله سبحانه وتعالى کے عذاب سے کوئی بچانے والا نہیں (اور نہ کوئی بچ سکتا ہے) مگر جس پر الله سبحانه وتعالى رحم کرے۔ اتنے میں دونوں کے درمیان لہر آحائل ہوئی اور وہ ڈوب کر رہ گیا..
اور حکم دیا گیا کہ اے زمین اپنا پانی نگل جا اور اے آسمان تھم جا۔ تو پانی خشک ہوگیا اور کام تمام کردیا گیا اور کشتی کوہ جودی پر جا ٹھہری۔ اور کہہ دیا گیا کہ بےانصاف لوگوں پر لعنت..
اور نوح نے اپنے پروردگار کو پکارا اور کہا کہ پروردگار میرا بیٹا بھی میرے گھر والوں میں ہے (تو اس کو بھی نجات دے) تیرا وعدہ سچا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے..
الله سبحانه وتعالى نے فرمایا کہ نوح وہ تیرے گھر والوں میں نہیں ہے وہ تو ناشائستہ افعال ہے
اللہ کیلئے کُچھ بھی نا ممکن نہیں
وہ لاحاصل سے ملوا سکتا ہے
اور بُرے کو بہتر بنا سکتا ہے
ہماری سوچ بھی وہاں نہیں جا سکتی
وہ جہاں سے وسیلے نکال دیتا ہے
کسی کے کہنے یا نہ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
بس اتنا یاد رکھو کہ وہ پلک جھپکتے ہی نصیب بدل دیتا ہے۔۔۔۔
نگاہیں جانب منزل جن کی اثھی رہتی ہیں
مشکلیں قدموں میں انھیں کے جھکی رہتی ہیں
وہ لوگ کبھی تقدیر سے نالاں نہیں ہوتے
سانسیں جن کی توحید پہ رکی رہتی ہیں❣️❣️
تعجب ہے اس شخص پر سازشوں کا جو شکار ہوا، اس دعا سے مگر وہ بے خبر ہے:
۞"وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ" ۞
میں اپنا معاملہ اللہ کو سونپتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کی ہر وقت خبر رکھنے والا ہے (غافر 40:44)
کیا لوگوں کو علم نہیں کہ اس دعا کا نتیجہ خود پاک پروردگار نے کیا بتایا؟ فرمایا؛
۞ فوقاهُ اللهُ سيئاتِ ما مكروا۔۔۔۔۔ ۞
پس اللہ تعالیٰ نے اسے ان تمام برائیوں سے محفوظ رکھا،جو لوگوں نے اس کے لی
3- تعجب ہے اس شخص پر " خوف" کا جو شکار تو ہے،اس آیتِ دعا سے مگر غافل :
۞ حسبنا الله ونعم الوكيل ۞
(ہرخوف و ہیبت سے) اللہ ہی ہمیں کافی ہے اور بھلا اس سے بہتر بھی کوئی کارساز ہو سکتا ہے؟
(سورة آل عمران 3:173)
اس دعا کے ذریعے پکارنے والے کے متعلق خدا نے بھلا کیا فرمایا؟
فرمایا؛
۞ فانقلبوا بنعمةٍ من اللهِ وفضلٍ لم يمسسهم سوء۞
(نتیجہ یہ نکلا کہ) وہ اللہ کی نعمت وفضل کے ساتھ لوٹے، انہیں کوئی گزند نہ پہنچا۔۔۔
تعجب ہے اس مریض پر ،جو " بیماری " میں مبتلا تو ہے،مگر وہ اس دعائے شفا سے غفلت برت رہا ہے :
۞ ربي اَني مسّنيَ الضرُ وأنتَ أرحمُ الراحمين
پروردگار! مجھے تکلیف نے آ لیا ہے اور تو رحم کھانے والوں میں سے، سب سے بڑھ کر رحیم ہے؟ (الأنبياء 21:83)
کیا علم نہیں کہ اس دعا کی افادیت کے بارے رب نے قرآن میں کیا فرمایا؟
فرمایا ہے؛
۞ فا ستجبنا له وكشفنا ما به من ضر ۔۔
چنانچہ ہم نے (ان الفاظ میں پکارنے والے کی)پکار سن لی اور اسے لاحق درد دور کر دیا۔
زندگی کے چار اہم ترین موقعوں پر کام آنے والے چار آسمانی وظائف....
سخت تعجب ہے، چار طرح کے ان لوگوں پر،تالے کی چابی جن کے پاس
دھری ہے، اور وہ مگر تالے کھلنے کے انتظار میں اذیتیں سہہ رہے ہیں۔
1 - تعجب ہے اس شخص پر جس پر غم کی آزمائش آن پڑی ، وہ مگر ازالہ غم کی اس اکسیر آیت سے غافل ہے :
۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞
پاک پروردگار! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہاں بیشک میں ہی ﻇالموں میں سے ہو بیٹھا ہوں۔ (الأنبياء 21:87)
کیا اسے علم نہیں کہ اس قرآنی دعا کا عرشِ بریں سے کیا جواب دیا گیا؟ فرمایا؛
۞ فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔
چنانچہ ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات عطا فرما دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح (کوہِ غم سے) بچا لیا کرتے ہیں.
┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒ جہنم کی دیواروں کی موٹائی🧱💥*
🍂سیــدنا ابوسعید ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
🔥 *’’ جہنــم کی آگ کا چــار دیـواروں سے احاطـہ کیا گیا ہے ، اور ہر دیوار کی مــوٹائی چـــالیس ســـال کی مســافت ہے ۔‘‘*
📚 #مشکاة_المصابیح:5681(حسن)
🔍 #جنت_جہنم_کا_بیان
ﮨﺮﻋﺼﯿﺎﻥ ( ﺑﺮﺍﺋﯽ ) ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﻧﺴﯿﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﮨﺮ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻗﻮﺕ ﺩﻣﺎﻍ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﻓﻈﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔
ﺑﮭﻮﻝ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ﺑﮭﯽ ﺿﺎيع ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﮔﺮﺩﮮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻧﮕﺎﮨﯽ ﮐﯽ ﺑﺪ ﻋﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﯾﻮﮞ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﮐﮧ ﺯﻟﺰﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﮔﻨﺎﮦ ﻧﻔﺲ ﻭ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮔﻨﺎﮦ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭﺍً ﮨﭩﺎﻟﯽ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮭﭩﮑﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔
ﻣﮕﺮ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﯾﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﭘﺮ ﺯﻟﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻟﻌﻨﺖ ﺑﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺫﮨﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﯽ ﺑﮯ ﺳﮑﻮﻧﯽ ﮐﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﮐﮯ ﺟﮭﭩﮑﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ !!!
*ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺎﮎ ﮬﻤﯿﮟ ﺑﺪ ﻧﮕﺎﮬﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﮔﻨﺎﻩ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﮰ ... ﺁﻣﯿﻦ ۔“..
*ﺑﺪﻧﻈﺮﯼ ﮐﮯ ﻃﺒﯽ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ*
ﺍﯾﮏ ﺑﺪﻧﻈﺮﯼ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﻣﺮﺽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﻈﺮﯼ ﮨﻮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺿﻌﻒ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﻓﻮﺭﺍً ﮐﺸﻤﮑﺶ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺩﮬﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺩﮬﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ ۔۔۔
ﺍﺱ ﮐﺸﻤﮑﺶ ﺳﮯ ﻗﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﺿﻌﻒ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ۔۔۔ ﮔﻨﺪﮮ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻏﺪﻭﺩ ﻣﺘﻮﺭﻡ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔
ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﯾﺎ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﻃﻮﺑﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﮐﺎﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ " ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺩﯾﻤﮏ " ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺩﯾﻤﮏ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺁﺟﮑﻞ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ۔۔۔۔
ﺍﻥ ﺳﺐ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﺳﮯ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﮈﮬﯿﻠﮯ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﯿﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔
ﺏ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺗﻮ ﺳﻮﭺ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺟﺐ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﭘﯿﭽﮭﺎ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﺗﻮ ﺯﻧﺎ ﮐﺎ ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺎ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﻮﯾﺖ ﭘﮑﮍﮮ ﮔﺎ۔۔۔
ﺍِﺳﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ، ﻭﮨﯿﮟ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺟﮭﮑﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ، ﻣﺰﯾﺪ ﺑﺮﺁﮞ ﺁﯾﺎﺕ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺲ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﯾﺎ ﺑﻌﺪ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ، ﻣﺮﺩ ﻭﺯﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﺱ ﺍﺧﻼﻗﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮐﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﺗﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain