ﺁﺧﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮨﮯ۔۔۔
ﺑﮩﺮﺣﺎﻝ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﻔﺖ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮎ ﺩﺍﻣﻨﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻼﺝ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﮭﮑﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮮ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺷﺮﻣﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺣﯿﺎﺋﯽ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺎﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ۔۔
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻇﺎﮨﺮﯼ ﻭ ﻋﻤﻠﯽ ﺷﮑﻞ ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺘﺎﺋﯽ ﮐﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺴﺖ (ﺟﮭﮑﺎ ﮐﺮ) ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮔﺎ ، ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺣﺮﺍﻡ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﻮﮔﺎ۔
ﺣﺪﯾﺚ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺁﻗﺎ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﺎﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ " ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺯﻧﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺯﻧﺎ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔ "
ﺟﺒﮑﮧ ﻗﺮﺁﻥِ ﮐﺮﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﮐﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﺎ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ " ﺯﻧﺎ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﺖ ﺟﺎﺅ ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺑﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﮯ۔ "
ﺍﺏ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ
ننگے سر نماز پڑھنا جائز و درست ہے
محمد بن مثنی، یحیی، ہشام، عروہ، عمر بن ابی سلمہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ
انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، کپڑے کے دونوں کناروں کو آپ نے دونوں کاندھوں پر ڈال رکھا تھا۔
[صحیح البخاری کتاب الصلاۃ رقم الحدیث 355]
ﺯﺧﻤﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﮩﻮﻟﮩﺎﻥ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻏﻤﮕﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺾ ﺑﮯ ﮨﻮﺵ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ !
ﺁﺧﺮ ﮐﯿﻮﮞ؟
ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ، ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺸﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﻟﯿﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔
ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﮩﻮﺍﻧﯽ ﻣﺤﺮﮐﺎﺕ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺎﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ، ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ، ﺗﮑﺎﻥ، ﺩﻣﺎﻍ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﻋﻀﻼﺕ ﮐﮭﯿﻨﭽﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﺁﻭﺭ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ۔۔۔
ﺑﺪ ﻧﮕﺎﮨﯽ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﭘﺮ ﺍﺛﺮﺍﺕ٭*
ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﻭﮨﯿﮟ ﺟﻤﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍ ﺍﺛﺮ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﻭ ﺩﻣﺎﻍ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﭘﺮ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺷﮩﻮﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰﯼ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﺭﻃﻮﺑﺖ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰﯼ ﮔﻠﯿﻨﮉﺯ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﯿﺰ ﺍﻭﺭ ﺧﻼﻑ ﺟﺴﻢ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﺭﻃﻮﺑﺘﯿﮟ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﺩﺭﮨﻢ ﺑﺮﮨﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔
ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟
ﺻﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ ۔۔۔ ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻏﻠﻂ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﮔﺮ ﺷﯿﺮ ﯾﺎ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺁﺩﻣﯽ ﺻﺮﻑ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ؟
ﺳﺒﺰﮦ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﻮﻝ ﺻﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﺴﺮﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟
جنگل کی سوکھی جھاڑیوں کے بیچ ایک ننھی بچی کی زیادتی کے بعد مسخ شدہ لاش پڑی ہے۔۔
جنگل کے سبھی جانور اس کے ارد گرد جمع ہیں اور بت کی مانند ساخت ہیں ان کی آنکھیں نم ہیں، اوپر درخت پر ایک گدھ جو خوراک کی تلاش میں کہیں دور سے اڑتا ہوا آیا تھا مگر بوجھل پروں کے ساتھ واپس لوٹ گیا، چڑیا نے اپنے بچوں کو بھوکا سلا دیا۔ ایک طرف لال آنکھوں والا بھیڑیا اور جنگلی کتا زاروقطار رو رہے ہیں، جنگل کی بیرونی سرحد پر لکھا ہوا ہے
''احتیاط کریں آگے وحشی جانوروں سے واسطہ پڑسکتا ہے"
جنگل کے باہر تعلیم یافتہ اور مہذب شہر کی سرحد شروع ہوتی ہے جہاں انسانیت کھڑی زور زور سے قہقے لگا رہی ہے۔۔🥀🤫
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
#گمنام
کرونا وائرس کا خوف
پاکستان کا چین سے اپنے شہری واپس لانے سے انکار۔
یہ ہے ایک ہلکے سے امتحان اور آزمائش میں انسانی رشتوں کا حال۔
اس دن کی ہیبت اور امتحان کا کیا عالم ہوگا:
یَوۡمَ یَفِرُّ الۡمَرۡءُ مِنۡ اَخِیۡہِ
جس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا،
وَ اُمِّہٖ وَ اَبِیۡہِ
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے،
وَ صَاحِبَتِہٖ وَ بَنِیۡہِ
اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے۔
چین میں مسلمان خواتین کےچہروں سےنقاب اتارنے والے اب خود ماسک کے بغیر گھر سےنہیں نکل رہے !!
بیشک خدا کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے !!
باب: قدما المرأۃ عورۃ ۔➖➖🌺➖➖عورت کے پاؤں پردہ ہیں۔
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت کی چادر ایک بالشت نیچے ہونی چاہیئے۔ میں نے کہا: تب تو اس کے قدم ظاہر ہو جائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو پھر ایک ہاتھ ہونی چاہیئے اس سے زیادہ نہ کرے۔
سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ رقم الحدیث 3029
اس دن سے ڈریں جب ہمارے اعضاء اپنے مالک کے سامنے گواہی دینگے کہ ہم نے انہیں کن کاموں میں استعمال کیا ؟؟؟
اس دن نہ کوئی سفارش کرنے والا ہوگا اور نہ ہی کوئی رشوت کام آئیگی..
مالک اپنی دی ہوئی ایک ایک ملکیت کا پورا پورا حساب لیگا....
ابھی بھی دیر نہیں ہوئی,
ابھی بھی موقع ہے,
اس مالک کی عطا کردہ تمام نعمتوں اور اختیارات کو اپنے مالک کی رضا میں استعمال کریں اور اسے راضی کرلیں....
ِ دعا کا طالب
. لیکن اسکا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ وہ ناانصافی کرتا ہے یہ سب تو آزمائش ہیں..
وہ عطا کرتا رہتا ہے اور ہم خطا کرتے رہتے ہیں اورخود کو بڑی چیز سمجھنے لگتے ہیں..میرا جسم میری مرضی....
جیسے چاہو جیو.....اتنی اکڑ اتنا غرور کس بات کا؟؟؟ہماری روزمرہ کی زندگی میں جو لوگ ہمارے ماتحت کام کرتے ہیں اگر ان سے کوئی غلطی ہوجائے تو ہم انہیں انکی اوقات یاد دلاتےہیں...
اگر انکے کسی کام آئیں, تو احسان جتاتے ہیں..
اگر یہی قاعدہ ہم خود پر لاگو کریں تو ہماری خود کی تو کوئی اوقات ہی نہیں....
وہ دل جو رات کو ہمارے سونے کے بعد بھی دھڑکتا رہتا ہے.بھلا کون ہے جورات کوبھی اسکو چلاتا ہے ؟؟ کون ہے اسکا مالک؟؟؟
" اللّٰه "
کیا ہم اس دل کو اپنے مالک کی یاد دلاتے ہیں ؟؟؟
نہیں, دل کو تو ہم نے صرف دنیاوی خواہشات اور شہوات کے پیچھے بےچین کیا ہوا ہے...
اگر ہمیں اس بات کا شعور ہوتا کہ کائنات کی ہر چیز کا مالک اللّٰه ہے تو پھر ہم یہ حقیقت بھی تسلیم کرتے کہ ہمارے جسم اور ہماری روح کا مالک بھی اللّٰه ہے یعنی ہمارا اپنے اوپر بھی کوئی اختیار نہیں. ہم سب اللّٰه کی امانت ہیں.
اوراسکی دی ہوئی ہر چیز مادی اشیاء سے لیکر اولاد تک اسکی امانت ہیں ہمارا ان پر کوئی اختیار نہیں.
اگر میری یہ بات غلط لگے تو غور کریں ہمارا خود پر کتنا اختیار ہںے؟؟
کیا زندگی, موت, بیماری , رزق, اولاد یہ سب ہماری مرضی پر محیط ہے؟؟
ہمیں اپنے مالک نے صرف کچھ محدود اور وقتی اختیارات دئیے ہیں وہ بھی آزمانے کے لئیے کہ کون اپنے مالک کا حکم مان کر اپنے محدود اختیارات کا جائز اور صحیح استعمال کرتا ہے.
وہ کسی کو کم اور کسی کو زیادہ دیکر آزماتا ہے.
کسی سے کچھ لیکر اور کسی کو کچھ دیکر .
کسی کو صاحبِ اولاد تو کسی کو بے اولاد کرکے
****مالک*********
مالک کے لفظ سے تو آپ سب ہی واقف ہونگے..
مالک وہ ہوتا ہے جس کے پاس کوئی ملکیت ہو پھر چاہے وہ تھوڑی ہو یا زیادہ اور اس ملکیت پر اسکا پورا حق اور اختیار ہو..
مالک اللّٰه کا صفاتی نام بھی ہے
ایک بات بچپن سے ہم پڑھتے آرہے ہیں الـلّٰه پوری دنیا کا مالک ہے, یعنی اس کائنات میں ایک ذرے سے لیکر پہاڑ تک سب کچھ اسکی ملکیت ہیں.
اگر یہ سوال ایک بچے سے بھی کیا جائے کہ بیٹا ہم سب کا مالک کون ہے؟
تو وہ جلدی سے لاشعوری طور پر جواب دیگا کہ
" اللّٰه ".
اگر ہم سے بھی کوئ یہ سوال کرے کہ ہمارا مالک کون ہے؟ تو ہم بھی ایک نا سمجھ بچے کی طرح بچپن سے رٹا ہوا جواب دینگے اللّٰه.
نا سمجھ اسلئیے کہہ رہا ہوں کہ ہم بھی بچے کی طرح لاشعوری طور پر ہی جواب دیتے ہیں...
════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒تین چیزیں میت کے پیچھے چلتی ہیں
💕سیـــدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین چیزیں میت کے پیچھے چلتی ہیں:
*①🌹اس کے اہل و عیال-*
*②🌹اس کا مال-*
*③🌹اس کا عمل-*
📜دو چیزیں واپس آ جاتی ہیں اور ایک باقی رہ جاتی ہے، اہل و عیال اور مال لوٹ آئیں گے اور اس کا *عــــمل* باقی رہ جائے گا۔
📚 #مسند_احمد ::9590(صحیح)
🔎 #رسولﷺ_کی_نصیحتیں
جب قول اور فعل میں تضاد ختم ہونے لگ جاتا ہے تو زبان اور الفاظ میں تاثیر پیدا ہوجاتی ہے ۔
ڈراموں میں کسی کو پریشان دیکھ کر حقیقت سمجھنا
اور حقیقت میں کسی کو پریشان دیکھ کر ڈرامہ سمجھنا
پاکستانی قوم کا قومی کھیل بن چکا ہے
بیوی پر ساس سسر کی خدمت فرض نہیں
تو شوہر پر بھی یہ فرض نہیں کہ وہ بیوی کی میڈیسن کا انتظام کرے..
ایک دوسرے کے حقوق لینے سے سکون نہیں ملتا میاں بیوی ایک دوسرے کے حقوق آگے بڑھ کر ادا کریں تو سکون ملے گا...
مثلا بیوی کہے کہ میاں جی. آپ کے لیے کھانا میں پکا لوں گی اپنے والدین کے لیے خود پکا لیں.
کیا ایسی بیوی اپنے شوہر کے دل میں کبھی جگہ بنا سکتی ہے..؟؟؟
💞
وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا گڑیا
جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے 👌💔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
"یا رب"
"ہمیں اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو کہے گا"
وَامْتَازُوا الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن ○
"اے مجرمو آج الگ ہو جاؤ"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain